Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،2 افراد زخمی

کوئٹہ: یاب مل کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں مسافر بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں قریب سے گزرنے والی مسافر بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بم …

بلوچستان: کان کنوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟

مچھ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کسم پرسی کی حالت میں کام کرنے والے کان کنوں کے مسائل ایک مرتبہ پھر اجاگر ہو گئے ہیں۔ آخر ان کان کنوں کی حفاظت اور بنیادی ضروریات ِ زندگی کس کی ذمہ داری ہے؟…

عوام کے حقوق کے لئے اپنا حقیقی کردارکیا ہے،،،سینٹر میر خالد بزنجو

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء وسینٹر میر خالد بزنجونے سینٹ انتخابات کے لئے درخواست جمع کرادی اس موقع پر پارٹی ورکروں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمہ کے لئےبلوچستان عوامی پارٹی کی کاوشیں جلد رنگ لائیں گی…

موجودہ حکومت 5سال مکمل کرے گی،،، کسی کو فکر مند رہنے کی ضرورت نہیں،،،ثمینہ خان سابق رکن صوبائی…

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی ثمینہ خان نے کہاہے کہ بلوچستان میں ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں موجودہ صوبائی حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام  کرکے حقیقی عوامی  حکومت کا ثبوت دیا ہے  اپوزیشن جماعتوں کے تمام کارتوس ختم ہوگئے…

نالائق و نااہل حکومت کے دھڑکن تختے میں اب زیادہ دیر نہیں، فضل الرحمٰن

کوئٹہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ و جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے پی ڈی ایم کی تحریک قومی تحریک کی شکل اختیار کر گئی جب کہ نا اہل اور نالائق حکومت سے قوم کی جان چھوٹنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ جمعیت…

بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

 کوئٹہ: تربت شہر بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔  بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس میں ابھی تک ایک شخص کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ پولیس اور ایف سی اہلکاروں دھماکے کی جگہ…

سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کردی گئی

کوئٹہ: مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وزیراعظم کے…

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان کی زیر صدارت…

سانحہ مچھ کے متاثرین کا وزیراعظم کی آمد تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

 کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔…

سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کی ہدایت پرکوئٹہ کا دورہ کیا، معلوم نہیں وزیراعظم کوئٹہ جاتے ہیں…