Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ملنے والی پانچوں لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے لیویز کی گشتی…

کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا ہونگے، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) موجودہ نظام کی خرابیاں اور کرپشن کا باعث بننے والے نقائص دور کرکے سسٹم کو ایمانداری، صداقت اور میرٹ کی مضبوط بنیادوں فراہم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، کرپٹ عناصر کی وجہ سے ملک کو اربوں روپوںکا نقصان اٹھانا پڑا، اربوں روپے…

کرپشن کا قلع قمع کرنے کے لئے سسٹم کو بہتر کرنا ہو گا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب وزیراعلی بلوچستان کا خطاب کوئٹہ: مذہبی تہواروں سمیت جشن آزادی عالمی یوم بدعنوانی اور دیگر مواقعوں کے دن منائے جاتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ: ان دنوں کے موقع پر ہی ہمیں مقاصد…

سمندرمیں آلودگی کے باعث مونگے کی چٹانیں سفید ہونے لگے۔۔ آبی حیات خطرے میں

بلوچستان کے علاقے حب میں واقع صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندر کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے مونگے کی چٹانوں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا جسکی وجہ سے جزیرے کی مچھلیوں  کے لئے خطرہ پڑھ گیا،،،سمندرمیں آلودگی کے…

کوئٹہ، قلات، ژوب اور دالبندین میں بارش

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ برف پڑی ہے جس کے…

ہم کسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہے، نواب محمد اسلم رئیسانی

 ۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایک بار پھر سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہے یہ خبر من…

جمہوری اداروں کی مضبوطی اورعوامی نمائندوں کی حکمرانی قوم کےلئے خوشی کی نوید ہے،سردار اخترجان مینگل

لسبیلہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل کا گڈانی اور وندر کا دورہ مختلف سے تعزیتیں کیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اخترجان مینگل نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو 30 ،40 سال…

سعودی عرب اور قطر کے 18شیخوں کو بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں شکار کی اجازت دیدی گئی

کوئٹہ (آن لائن) سعودی عرب اور قطر کے 18شیخوں کو بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں شکار کی اجازت دیدی گئی ہے جن میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو لیہ اور بھکر،گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان کو آواران اور چاغی ،قطر سے شیخ محمد بن…

بلوچستان میں امن وامان بحال ہوا ہے پی ایس ایل میچز کیلئے لڑنا پڑا تو ضرور لڑوں گا، جام کمال

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان بحال ہوا ہے پی ایس ایل میچز کیلئے لڑنا پڑا تو ضرور لڑوں گا بین الاقوامی معیار کے 33سپورٹس کمپلیکسز سے کھلاریوں کو فائدہ بلکہ وہ ملکی وبین الاقوامی سطح پر…

آئی جی ایف سی ساوتھ لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی نے رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید سے ان کی رہائش گاہ پر…

تربت ،،، آئی جی ایف سی ساوتھ لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی نے رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر علاقہ کے دیگر قبائلی رہنماوں کے علاوہ سیکورٹی فورسزکے دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے رکن اسمبلی لالہ…