Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر میں ایرانی تیل کی بندش، پٹرول بحران سنگین، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
گوادر میں ایرانی تیل کی بندش، پٹرول بحران سنگین، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،پٹرول 180 سے بڑھ کر 250 روپے فی لیٹر، ایرانی تیل کا ڈرم 38 ہزار سے 55 ہزار سے تجاوز، ماہی گیروں،ٹرانسپورٹر اور شہریوں میں شدید تشویش ۔تفصیلات کے مطابق گوادر ضلع بھر…
حکومت بلوچستان نے کچھی جھل مگسی اور صحبت پور کی تین نئی تحصیل قائم کردی گئیں
حکومت بلوچستان نے کچھی جھل مگسی اور صحبت پور کی تین نئی تحصیل قائم کردی گئیں۔
حکومت بلوچستان ریو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جھل مگسی کی سب تحصیل میر پور کچھی بھاگ کی یونین کونسل جلال خان مغیری اور صحبت پور جیاء خان…
لاک ڈاؤن کے خاتمے میں تاجر برادری کے اتحاد، جدوجہد اور مشترکہ مؤقف نے اہم کردار ادا کیا،مرکزی تنظیم…
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد تاجر برادری اور تنظیم کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب صوبائی سیکریٹریٹ آفس، کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مختلف بازاروں اور تجارتی تنظیموں سے تعلق…
دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہر قسم کی مہم جوئی کے خلاف پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی دکی، خضدار، ڈیرہ اللہ یار، خاران اور کوئٹہ میں کارروائیاں
صوبائی وزیر و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایات پر ناقص، مضر صحت اور غیر معیاری خوراک کی تیاری و فروخت کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی صوبہ بھر میں متحرک ہے۔ اس سلسلے میں دکی، خضدار، ڈیرہ اللہ یار، خاران اور کوئٹہ میں جاری…
کوئٹہ میں گرانفروشوں اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر شہر بھر میں گرانفروشوں اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں…
بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے
سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایکٹنگ ڈی ایس پی مانیٹرنگ ایولیشن سی پی او کوئٹہ محمد عامر مینگل کو ایڈیشنل آئی جی پی بلوچستان کانسٹیبلری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ایس ڈی پی او اوتھل خالد دین خان کو ڈی ایس پی…
جدید دور میں مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی تعلیم کے شعبے میں انقلاب برپا کر رہی ہے، کمشنر…
لورالائی میں پرائمری تعلیم کے نظام میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے مؤثر استعمال کے حوالے سے چار روزہ تربیتی و آگاہی سیمینار کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ سیمینار کا افتتاح کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ نے باضابطہ…
عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والی نشستیں اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے والی دوسری جماعتوں کے حوالے کی…
جمعیت علما اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ "تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس" خطے کے سیاسی، دینی اور سماجی منظرنامے پر دور رس اثرات مرتب کرے گی۔ کانفرنس کی تیاریوں کے…
زیارت کے علاقے تنگیان میں 75 ایکڑ رقبہ پر شجرکاری منصوبہ مکمل، 13 ہزار 400 پودے لگا دیے گئے،سیکرٹری…
سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات عمران گچکی نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے ضلع زیارت کے علاقے تنگیان میں بڑے پیمانے پر کلسٹر شجرکاری منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے تحت 75 ایکڑ رقبے پر 13 ہزار 400 پودے لگائے گئے ہیں۔ان خیالات…