Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

میٹروپولٹین کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن کے مطابق شہر میں ریڑھی بانوں کے لیے باقاعدہ اور منظم ریڑھی بازار کے قیام کے سلسلے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر…

حکومت بلوچستان کا تاریخی اقدام صوبے کے سب سے بڑے “بزنس اسکل مقابلوں” کا کامیاب انعقاد

حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا دو روزہ ’’بزنس اسکل مقابلہ‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ شاندار مقابلہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی متحرک قیادت اور نوجوانوں کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت منعقد…

چھٹےآل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں خیبر افغان فٹبال کلب جیت گیا

چھٹے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خیبر افغان فٹبال کلب کوئٹہ اور ینگ سرکی فٹبال کلب کوئٹہ کے درمیان صادق شہید فٹبال گرانڈ مالی باغ میں ایک شاندار اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں خیبر…

پولیو کے خاتمے کیلئے والدین تعاون کریں، ہر بچے کو حفاظتی قطرے پلانا ضروری ہے: جمال شاہ کاکڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑنے کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک اور موذی مرض ہے جس کے مکمل خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ 18 مئی سے شروع…

ڈیرہ مراد جمالی،ریسکیو 1122 کے اشتراک سے نرسنگ کالج میں مشترکہ کوآرڈینیشن ٹریننگ میٹنگ کا انعقاد

نیشنل پروگرام کے تحت لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی مڈوائفز اور ریسکیو 1122 کے اشتراک سے نرسنگ کالج میں مشترکہ کوآرڈینیشن ٹریننگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ٹریننگ میٹنگ کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر نصیرآباد ڈاکٹر ایاز جمالی نے کی جسے پیشہ ورانہ ہم…

لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: میر…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں اور ریاست دشمن عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لا کر انجام تک پہنچایا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

نوشکی ،نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف شاعر غمخوار حیات جاں بحق

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف براہوی شاعر اور اسسٹنٹ پروفیسر محمد خان عرف غمخوار حیات جاں بحق ہوگئے۔ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف براہوی شاعر محمد خان عرف غمخوار حیات جاں کو…

بلاول بھٹو کے 11 صحت منصوبے بلوچستان کے لیے تاریخی تحفہ ہیں،چنگیز خان جمالی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق صوبائی صدر اور سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شعبہ صحت کے 11 اہم منصوبوں کے افتتاح کو بلوچستان کے عوام…

بلوچستان میں پرنٹ میڈیا سنگین بحران کا شکار، اشتہارات کی بندش سے دفاتر بند اور ملازمین بیروزگار ہو…

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیاتوال سے بلوچستان پرنٹ میڈیا کے چیئرمین سید انور شاہ کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر ناشناس لہڑی، میر فاروق لانگو، عاطف خان سدوزئی ، سردار شیر زمان…

۱ کوئٹہ میں ہائی کورٹ کے احکامات پر غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 5 پلانٹس سیل، 6 افراد…

ہائی کورٹ بلوچستان کے احکامات کی روشنی اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ہدایت پر میں ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے کچلاک اور مغربی بائپاس کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے…