Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ؔ بلوچستان سے دوسرے صوبوں کو گندم کی ترسیل پر پابندی؛ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا…
ڈی جی کموڈٹی مینجمنٹ شجاعت علی کھوسو کی سربراہی میں فلور ملز، رائس ملز ایسوسی ایشن اور تاجر برادری کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال اور ڈائریکٹر سی ایم ڈی نثار احمد مستوئی نے بھی شرکت کی…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی گوادر میں کارروائی، جرمانے عائد
بلوچستان فوڈ اتھارٹی زونل انسپیکشن ٹیم نے گوادر کے مختلف مضافات میں متفرق کھانے پینے کے مراکز کی انسپیکشن کرکے1 ہوٹل، 2 جنرل اسٹورز اور 1 ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر جرمانے عائد جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کردئیے۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق…
بلوچستان بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار تمام امتحانی پرچوں کی مارکنگ سو فیصد تربیت یافتہ ایگزامینرز نے…
چیئرمین بلوچستان بورڈ محمد اسحاق نے میڑک کے نتائج کےدوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں بورڈ آفس کی انسٹیٹیوشنل اسسمنٹ کی گئی جس کے دوران مختلف اسٹریٹیجک ترجیحی مسائل سامنے آئے، جن میں سب سے بڑا مسئلہ…
عوام کو معیاری ،بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ،غفلت ،کوتاہی برداشت نہیں کی جائے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر بیکڑ اپر ڈیرہ بگٹی پہنچے جہاں انہوں نے عوامی مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ کا دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اپر ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سابق وزیراعظم انور الحق کاکڑ، سابق صوبائی وزیر خالد لانگو اور شکیل درانی بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے بیکڑ میں جاری مختلف…
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں معرکۂ حق بارے تقریب ،…
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں ’’معرکۂ حق‘‘ کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرچم کشائی کی گئی۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، سابق ہیڈ آف بلوچستان تھنک ٹینک…
مسلح افواج پاکستان نے کامیاب دفاعی حکمت عملی سے بھارتی جارحیت کو ناکام بنایا،گورنربلوچستان
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ امن ہو یا میدان جنگ دونوں میں پاکستان کا کردار بہت منفرد رہا ہے۔ کئی اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستان نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ایک چھوٹا سا ملک بھی بین الاقوامی سطح پر سفارت…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جاکھرانی ہائوس آمد، میر اعجاز حسین جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی منگل کو مختصر دورے پر جیکب آباد پہنچے جہاں انہوں نے جاکھرانی ہاؤس جاکر رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے صاحبزادے زید حسین کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔
وزیر اعلیٰ نے اس موقع…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کاصوبہ بھر میں کریک ڈائون جاری،مختلف مراکز پر جرمانے اور تین یونٹس سیل
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران کوئٹہ، پشین، لورالائی، ڈیرہ اللہ یار اور گوادر میں مختلف فوڈ بزنسز کے خلاف…
آئی جی پنجاب عبدالکریم سے بلوچستان پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کی ملاقات
بلوچستان پولیس کے تیسرے سپیشلائزڈ ٹریننگ کورس میں شامل زیر تربیت افسران نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیااورآئی جی پنجاب عبدالکریم سے ملاقات کی۔ زیر تربیت افسران میں بلوچستان پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے 35 ڈی ایس پیز شامل تھے۔کورس کے شرکا نے…