Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نئے گیس شیڈول کا اعلان

اب سے گیس کی فراہمی درج ذیل اوقات میں ہوگی۔ صبح: 06:00 بجے سے 10:00 بجے تک دوپہر: 12:00 بجے سے 03:00 بجے تک شام: 06:00 بجے سے 10:00 بجے تک شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ دیئے گئے اوقات کے مطابق اپنی ضروریات کا پیشگی انتظام کرلیں تاکہ کسی قسم…

وزیر اعلیٰ کے ضلع پنجگور کے حالیہ دورے کے موقع پر جاری کردہ ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے ضلعی…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے ضلع پنجگور کے حالیہ دورے کے موقع پر جاری کردہ ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے اہم اقدامات مکمل کر لیے ہیں ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون کے مطابق وزیر اعلی میر سرفراز…

تعلیم میں جزوی اصلاحات گہرے ڈھانچہ جاتی مسائل کا حل نہیں ہے،گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تعلیم میں جزوی اصلاحات گہرے ڈھانچہ جاتی مسائل کا حل نہیں ہے بلکہ پورے تعلیمی نظام کو پل پل بدلتی دنیا کے جدید تقاضوں اور اپنی معاشرتی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ایک دانشمندانہ پالیسی کی ضرورت ہے۔…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس ، سرکاری گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال کے خلاف کریک ڈائون کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری وسائل کا موثر استعمال یقینی بنانے کےلئے اہم فیصلے کیے گئے، سرکاری گاڑیوں کے غیر ضروری اور غیر قانونی استعمال کے خلاف کریک ڈائون کی منظوری…

حکومت بلوچستان نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفر پر عائد فیس کو 15 دن کے لیے مکمل طور پر معاف کر…

سیکٹریری ایکسائز ظفر علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز احمد بگٹی کی خصوصی ہدایات پر حکومت بلوچستان نے عوام کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفر پر عائد فیس کو 15 دن کے لیے مکمل طور پر معاف کر…

ضلعی انتظامیہ کوہلو نے کفایت شعاری کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کےلئے لاک ڈاون شیڈول کا اعلان کردیا

ضلعی انتظامیہ کوہلو نے وزیر اعلٰی بلوچستان کے احکامات کفایت شعاری کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کےلئے لاک ڈائون شیڈول کا اعلان کردیا ہےجس کے مطابق شام 8 بجے تمام مارکیٹیں،دوکانیں بند رہیں گی تاہم میڈیکل اسٹور اور تندور کھلے رہیں گے جبکہ مسافر…

ڈپٹی کمشنر گوادر کی زیرِ صدارت ایرانی فیول کی قیمتوں اور ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے حوالے سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ صدارت ایرانی فیول کی قیمتوں اور ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ افسران اور ڈپو مالکان نے شرکت کی۔اجلاس…

صحت بنیادی نعمت، عوامی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صحت اللہ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کا احساس اکثر ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب ہم اسے کھو دیتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یومِ صحت کی مناسبت سے جاری کردہ…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا حب میں کاروباری اداروں کی ٹیکس رجسٹریشن کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے ضلع حب میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور دیگر خدمات فراہم کرنے والے کاروباری اداروں کی ٹیکس رجسٹریشن کے لیے خصوصی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مقصد صوبے میں ٹیکس کے دائرہ کار کو وسعت دینا، کاروباری سرگرمیوں کو…

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شہر کی اہم شاہراہوں پر تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی…

میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شہر کی اہم شاہراہوں پر تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق یہ اقدام آئینی درخواست نمبر 824/2016…