Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب،بری نقل و حمل کی کمپنیوں کی کارگو فیس میں 25 فیصد اضافہ
ریاض: سعودی عرب کے الشرقیہ ایوان صنعت و تجارت میں لاجسٹک کمیٹی کے چیئرمین راکان العطیشان نے کہا ہے کہ بری نقل و حمل کی کمپنیوں نے کارگو فیس میں 25 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔سعودی خبر رساں ادارے نے ا راکان العطیشان کے حوالے سے بتایا کہ پٹرول،…
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے علاقے حسین پورہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا جس کے…
نیویارک کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک
نیویارک کے ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
نیویارک کی 19 منزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ آگ اس قدر خوفناک تھی جس کے شعلے کھڑکیوں سے…
یوکرین کے مسئلے پر لچک کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، روس نے واضح کردیا
ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے دباؤ میں آکر یوکرین تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔
رائٹرز کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرجی ریابکوو نے امریکا کے ساتھ ہونے جارہے مذاکرات سے قبل یہ…
طالبان نے حکومت پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو حراست میں لے لیا
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت پر کھل کر تنقید کرنے والے افغان یونیورسٹی کے ایک پروفیسر فیض اللہ جلال کو گرفتار کر لیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان یونیورسٹی کے پروفیسر فیض اللہ جلال کو کابل میں گرفتار کیا گیا ہے اور طالبان…
شام کی سرحد پر زوردار بم دھماکا، 3 ترک فوجی جاں بحق
انقرہ: شام اور ترک سرحد پر ایک بم دھماکے میں ترک فوج کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور ترکی کی سرحد پر قصبے اقچا قلعہ میں ترک فوج کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 3 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی…
وزیر خارجہ رومانیہ اور سپین کے دورے پر روانہ ہو گئے
شاہ محمود قریشی دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے، وزیر خارجہ دو روز رومانیہ میں قیام کے بعد سپین جائیں گے
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ اورسپین کے دورے پر روانہ ہو گئے، دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے،…
روسی جوہری آبدوز برطانوی بحری جنگی جہاز سے ٹکرا گئی
لندن: شمالی بحر اوقیانوس میں روس کی ایک جوہری آبدوز گشت کے دوران رائل نیوی کے جنگی جہاز سونار سے ٹکرا گئی۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
روسی آبدوز ایچ ایم ایس نارتھمبرلینڈ دیگر کسی آبدوز کا سراغ…
میکسیکو میں گورنر ہاؤس کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں گورنر ہاؤس کے باہر کرسمس کی تقریب کا سامان اُٹھانے کے دوران ایک کار سے 10 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست زاکاٹیکاس میں گورنر ہاؤس کے سامنے کرسمس کی تقریبات کے اختتام پر…
قطر ایئرویز کا چھت گلنے پر طیارہ ساز کمپنی پر کروڑوں ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
دوحہ: فضائی کمپنی قطر ایئرویز نے اے-350 جہاز کی چھت گلنے پر طیارہ ساز کمپنی “ایئربس” پر 61.8 کروڑ ڈالر کے زر تلافی کا مقدمہ کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی فضائی کمپنی ایئر ویز نے برطانوی عدالت میں طیارہ بنانے والی کمپنی ایئر…