Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کنگنا رناوت کے گالوں سے زیادہ ہموار سڑکیں بناؤں گا، بھارتی رکن اسمبلی

نئی دہلی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے رکن اسمبلی نے اپنے ووٹرز سے وعدہ کیا ہے کہ حلقے میں کنگنا رناوت کے گالوں سے زیادہ ہموار سڑکیں بناؤں گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی عرفان انصاری…

بیلسٹک میزائل کے تجربے ’ٹرین میزائل ٹیکنالوجی‘ کی مدد سے کیے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: امریکا کے ساتھ تناؤ میں اضافے کے بعد شمالی کوریا نے ریل گاڑیوں سے مار کرنے والے دو میزائلوں کے کامیاب تجربے کی تصدیق کی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی سمندر میں مقررہ ہدف کو نشانہ بنانے والے…

امریکا اقوام متحدہ کے افغان اثاثوں کی بحالی کے مطالبے پرفوری عمل کرے، طالبان

کابل: طالبان حکومت نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکا میں منجمد افغان فنڈز کی فوری بحالی کے مطالبے پر توجہ دے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب وزیر…

فرانس میں یہود مخالف بیان کے الزام پرمسجد بند کردی گئی

پیرس:: فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد کی بندش پرجاری بیان میں کہا کہ کین کی مسجد کو یہود مخالف بیانات دینے پر بند کیا گیا ہے۔ مسجد نے حکومت کی جانب سے…

چین اور شام نے دی بیلٹ اینڈ روڈتعاون بارے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:چین اور شام نے دی بیلٹ اینڈ روڈتعاون کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔چینی ریڈیوکے مطابق شام میں چین کے سفیر فینگ بیاو اور شام کی منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعاون ایجنسی کے ڈائریکٹر فادی خلیل نے دی بیلٹ اینڈ روڈ…

امریکا ، پائپ لائن پھٹنے سے ڈیزل دو مصنوعی تالابوں میں پھیل گیا مچھلیاں، پرندے اور دیگر جانور ہلاک

واشنگٹن: مریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیواورلینز کے قریب ڈیزل ایندھن کی پائپ لائن پھٹنے سے دو مصنوعی تالابوں میں پھیل گیا جس کے نیتجے میں مچھلیاں، پرندے اور دیگر جانور ہلاک ہو گئے ہیں ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاستی اور مقامی حکام نے…

ہونڈراس ،جہاز کے کاک پٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے والا مسافر گرفتار

ٹیگوسیگلپ:ہونڈراس میں پولیس نے امریکی جہاز کے کاک پٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے امریکن ایئرلائنز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہونڈراس سے امریکی ریاست میامی کے لئے رواہ ہونے والے جہاز کے کاک پٹ…

تنخواہ نہ ملنے پر چین میں تعینات افغان سفیر نے عہدہ چھوڑ دیا

عہدہ چھوڑنے سے متعلق ذاتی اور پیشہ ورانہ وجوہات ہیںجنکا ذکر نہیں کرنا چاہتا، جاوید احمد قائم بیجنگ : چین میں تعینات افغانستان کے سفیر جاوید احمد قائم نے کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر عہدہ چھوڑ دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا…

اقوام متحد کا افغانستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی امداد کی اپیل

اپیل کے جواب میں، امریکہ کا اس سال افغانستان کے لیے ابتدائی امدادی پیکج میں 308 ملین ڈالر سے زیادہ دینے کا وعدہ نیو یارک: اقوام متحدہ کے اداروں نے رواں سال کے دوران افغانستان کے لیے انسانی امداد کے تحت چارارب 40 کروڑڈالر کی امداد کا مطالبہ…

لیبیا کے بے گھر خاندانوں میں موسم سرما کی اشیا کی تقسیم شروع کر دی ہے، اقوام متحدہ

طرابلس: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ اس نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے تقریبا 240 کلومیٹر مشرق میں طاورغان کے علاقے میں بے گھر ہونے والیخاندانوں اور واپس آنے والوں میں موسم سرما کی اشیا کی تقسیم…