Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں سکھوں کے خلاف نفرت پر مبنی مہم جاری
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو روکے جانے کے واقعہ کو لے کر سوشل میڈیا پر سکھوں کے خلاف نفرت آمیز مہم چلائی جا رہی ہے اور سکھوں کو 1984ء جیسے سانحے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
سکھوں کے سپریم لیڈر اورشری…
بھارت میں مسلمان خواتین کی ایک بار پھر آن لائن نیلامی
’’ یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ آپ کو مسلمان ہونے کے ناطے اپنے نئے سال کا آغاز اس نفرت کے احساس اور خوف کے ساتھ کرنا پڑے‘‘عصمت آرا کا وائرل پوسٹ کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے ٹویٹ
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں سوشل میڈیا ایپ پر…
جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر 5سال قید کے بعد رہا
سیئول: جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر کو پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد جمعےکے روز…
چین 2022 میں انرجی گاڑیوں پر سبسڈی میں 30 فیصد کمی کرے گا
بیجنگ: چین 2022 میں نئی انرجی گاڑیوں پر سبسڈی میں 30 فیصد کمی کرے گا۔
چین کی وزارت خزانہ نے اپریل 2020 میں کہا تھا کہ 2020 سے 2022 تک این ای وی سبسڈی میں بالترتیب 10فیصد، 20فیصد اور 30فیصد کی کمی کی جائے گی۔
جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ…
اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے جنوبی غزہ کی پٹی پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
العربیہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں بمباری کی اور غزہ پٹی کے جنوبی حصے پر قادسیہ سائٹ کو تقریبا 12 میزائلوں سے…
ازبکستان میں گیس دھماکہ ، 3 افراد ہلاک،4زخمی
تاشقند: ازبکستان کے مشرقی خطے فرغانہ میں ایک حمام کے اندر گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ازبکستان کی وزارت ایمرجنسی نے بتایا کہ دھماکے کے باعث حمام کی چھت منہدم ہو گئی اور ایمرجنسی سروسز نے ریسکیو آپریشن…
امریکہ میں منشیات کی زائد مقدار سے ہونیوالی اموات 10 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
نیویارک : امریکہ میں منشیات کی زائد مقدار کے باعث گزشتہ 20 سال میں ہونیوالی اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے این پی آر نے امراض پر قابو پانے اور روک تھام کے مرکز( سی ڈی سی) کے ایک شعبہ قومی مرکز برائے طبی…
دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ آر سی ای پی نافذالعمل ہوگیا
جکارتہ : دنیا کے اب تک کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے،علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری(آر سی ای پی) پر یکم جنوری2022 سے عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ایسے وقت میں جب عالمی سطح پر غیر یقینی کی متعدد صورتحال موجود ہیں ،میگا فری ٹریڈ ایگریمنٹ ایشیا بحر…
چین کے آف شور ونڈ فارم نے مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ کام شروع کر دیا
شین ژین : چین کے مشرقی صوبے فوجیان میں ساحل سمندر کے قریب قائم آف شور ونڈ فارم نے مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے۔شین ژین میں قائم کمپنی، چائنہ جنرل نیوکلیئر پاور کارپوریشن (سی جی این) نے بتایا کہ پنگتان کانٹی میں دالیان…
برازیلی شخص کا 6ہزارفٹ بلندی پرتنی رسی پرچلنے کا ریکارڈ
برازیلیا: برازیل میں ایک شخص نے زمین سے 6ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پردوگرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پرچل کرنیا ریکارڈ بنا ڈالا۔برازیل کے34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کی لمبائی…