Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

انڈونیشیا میں 7.7 کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

زلزلے کا مرکز مشرقی نوسا ٹنگارہ کے شمال میں 95کلو میٹر دور تھا‘ شدید ترین زلزلے کے بعد جزیرے کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘گھروں سے باہر نکل آئے جکارتہ: انڈونیشیا میں 7.7 کے آنے والے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی…

امریکی قومی سلامتی ایکٹ 2022‘ کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان شامل نہیں

امریکی ایوان نمائندگان میں کابل پر طالبان کے کنٹرول پر پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالہ جات خارج کر دئیے گئے ‘ ترمیمی متن سے لفظ ’’پاکستان‘ ‘کو نکال کر افغانستان کے قریب کوئی بھی ملک لکھ دیا گیا واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں…

ڈیاگو میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور گرفتار

ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر کی کسٹمائزڈ سوئس ساختہ ہبلوٹ گھڑی بھی بر آمد کر لی گئی نئی دہلی: بھارتی حکام نے کہا ہے کہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی چوری کی گئی گھڑی برآمد کر کے چور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق…

جرمنی میں مہنگائی کا 29 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

برلن: جرمنی میں 1992 کے بعد مہنگائی کی شرح اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایندھن اور ہیٹنگ کی بلند قیمتوں نے تقریبا 3 دہائیوں میں پہلی بار نومبر میں جرمن افراط زر کی شرح کو 5 فیصد سے اوپر دھکیل دیا ہے۔ وفاقی شماریاتی دفتر کے مطابق اشیا…

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

طوفانی بگولوں کے باعث بسے بسائے شہر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئے،6 ریاستوں میں گھر، اسکول، شاپنگ سینٹرز، فیکٹریاں، اسپتال کچھ نہ بچا، متعدد گاڑیاں عمارتوں کے ملبے تلے دب گئیں واشنگٹن : امریکا کی 6 ریاستوں میں آنے والے 30 سے زائد طوفانی…

مودی حکومت کی مسلم دشمنی، گڑ گاوں میں کھلی جگہوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی عائد

ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی نماز کی ادائیگی کے مقام پر قبضہ کر کے پوجا پاٹھ شروع کر دی نئی دہلی: مودی حکومت مسلم مخالف اقدامات میں حد سے بڑھ گئی، گڑ گاوں میں کھلی جگہوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارت کی ریاست ہریانا کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

قابض انتظامیہ نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔…

چین، شمالی کوریا اور میانمار کے خلاف نئی امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن : امریکا نے چین، شمالی کوریا اور میانمار پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ دو سرکردہ سیاستدانوں اور ایک کمپنی کو چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں…

ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے…

افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز28 کروڑ ڈالردینے پرراضی

افغانستان: افغانستان کے لئے ڈونرز نے 28 کروڑ ڈالر دینے پررضامندی ظاہرکردی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں غذائی ضروریات اورصحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔اعلامیہ کا کہنا ہے کہ…