Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس…

یو اے ای :جمعے کو “ہاف ڈے” کرکے ہفتہ، اتوار تعطیل کا اعلان

** دبئی: متحدہ عرب امارات نے تمام سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل کرکے جمعے کو "ہاف ڈے" اور ہفتہ، اتوار تعطیل کا اعلان کردیا۔** جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس قانون کےٖ پابندصرف سرکاری ادارے ہوں گے، جس کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔…

پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ

بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے، بھارت مساجد اور اسلامی مقدس مقامات کی حفاظت یقینی بنائے، ہندوستان او آئی سی اوراقوام متحدہ قراردادوں پرعمل درآمد کرائے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ…

ای کامرس پلیٹ فارمز پاکستان کے ہمالیائی سالٹ کو چینی مارکیٹ میںفروغ د یں گے

ای کامرس پلیٹ فارمز نے فروخت میں اضافہ کیا ، ان چینلز کے ذریعے، بہت بڑی چینی مارکیٹ آہستہ آہستہ ہمالیائی سالٹ لیمپ کو اپنا رہی ہے، چین کو مزید پاکستانی مصنوعات کی برآمد کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھ رہی ہے،آن لائن اور آف لائن فارمز کے…

امریکی نوجوانوں کی اکثریت امریکی جمہوریت کے بارے میں فکرمند، سروے

واشنگٹن (شِنہوا)امر یکی نوجوانوں کی اکثریت امریکا میں جمہوریت کے معا ملات بارے فکرمند ہے۔ہاروڈ یونیورسٹی کینیڈی اسکول کے انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹکس کے جاری کردہ تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 52 فیصد امریکی نوجوانوں کو یقین ہے کہ امریکہ میں…

چین میں حرارت فراہم کرنے والے پہلے نیوکلیئر پراجیکٹ نے کام شروع کردیا

ہانگ ژو (شِنہوا)چین کے جنوبی علاقوں میں حرارت فراہم کرنے والے پہلے نیوکلیئر پراجیکٹ نے کام شروع کردیا ہے- منصوبے پر 94 کروڑ یوآن (14 کروڑ 75 لاکھ امر یکی ڈالرز) سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ اس کی آزمائش 15 نومبر سے شروع ہوئی تھی ۔یہ چین کے…

چین کا جنوبی صو بہ گوانگ ڈونگ 2025 تک بیرون ملک 500گودام تعمیر کرے گا

گوانگ ژو (شِنہوا)چین کے غیر ملکی تجارت کے ایک بڑے مرکز جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کی صوبائی حکومت نے ایک دستاویز جاری کی ہے جس کا مقصد سرحد پار ای کامرس کی معیاری ترقی کو فروغ دینا ہے اور جس کے تحت 2025 تک بیرون ملک گوداموں کی تعداد 500 ہو جائے…

جنرل اسمبلی کی نشست افغان حکومت کو نہ دینا غیرمنصفانہ ہے،سہیل شاہین

توقع ہے مستقبل قریب میں یہ حق اقوام متحدہ میں افغان حکومت کے نمائندوں کے حوالے کردیا جائیگا کابل: طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کونشست نہ دینا غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ترجمان طالبان حکومت سہیل شاہین…

امریکا، اسکول پر فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن میں واقع ایک ا سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں عمریں ، 14،17 اور 16 سال بتا ئی گئی ہے ،۔پولیس نے…

چین کا بھارتی فوجی عہدیدار کا مخالف بیان کی شدید مذمت اشتعال انگیز بیان قرار دے دیا

چین اور بھارت ایک دوسرے کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں جغرافیائی سیاسی تصادم کو بھڑکانا غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک بھی ہے بیجنگ : چین نے بھارتی فوج کے عہدیدار کی جانب سے چین کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دینے سے متعلق حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے…