Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
موقع ملا تو پورے ملک کے مدارس بند کر دیں گےگھوراج سنگھ
مسلمانوں کے مدارس دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں: مودی وزیر کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند وزیر رگھوراج سنگھ نے مدارس کے خلاف ہرزہ سرا ئی کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مدارس دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں، جہاں انہیں تربیت دی…
روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی
ماسکو: روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ہلاک ہونے والوں میں 6 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، جنھیں مدد کے لیے کان کے اندر بھیجا گیا تھا،روسی حکام کیمطابق جب حادثہ…
شام نے حمص پر داغے گئے بارہ میں سے دس اسرائیلی میزائل تباہ کر دیے، روس
ماسکو: روس نے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے شامی صوبے حمص پر داغے گئے بارہ میزائل میں سے دس کو شامی میزائل شکن نظام نے تباہ کر دیا۔
ملکی خبر رساں ادارے نے یہ بات اعلیٰ روسی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہی ہے۔ خبر رساں ادارے نے ریئر ایڈمرل…
ایران کے ساتھ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ڈیڈلاک برا اشارہ ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان ڈیڈلاک جوہری مذاکرات کے حوالے سے ایک برا اشارہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز بعد ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے احیاء کے لیے…
بیلجیئم، ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچے پیدا کرنیوالے کلینک پر بھاری جرمانہ
برسلز : بیلجیئم کی عدالت نے ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے بچے پیدا کرنے والے کلینک پربھاری جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے جوڑے کو بڑے بیٹے کے تھیلیسیمیا کے علاج کے لیے بون میرو عطیہ کرنے والے اپنے صحت مند بچے کی ضرورت تھی،…
ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو:فرانزک رپورٹ تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، گیرٹ ڈسکوری
واشنگٹن: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور نامعلوم شخص کے مابین ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) اینڈریو گیرٹ نے کہا ہے کہ آڈیو کلپ ’کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی۔ کمپنی نے اس کام کے لیے…
انگلش چینل کو قبرستان نہیں بننے دیں گے:فرانسیسی صدر کا اعلان
فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 31 افراد جاں بحق
پیرس(پی پی آ ئی)برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش میں فرانس کے شہر ’کیلے‘ کے قریب سمندر میں 31 تارکین وطن کی موت کے بعد فرانس کے صدر ایمانویل…
کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے:عاصم افتخار احمد
مقبوضہ علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے:ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد /سری نگر: پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی قابض افواج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال خطے میں امن و…
افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت مائیں اپنے بچوں کو بیچنے پر مجبور ہیں،ڈاکٹر معید یوسف
افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت مائیں اپنے بچوں کو بیچنے پر مجبور ہیں، مشیر قومی سلامتی
افغان عوام کی انسانی امداد سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے، بین الاقوامی تنظیموں کو ہیلتھ ورکر کو معاونت اور تنخواہیں فراہم کرنے کی اجازت دی…
رواں سال جنوری سے ستمبر تک چین پاکستان ایگریکلچر ٹریڈ کا حجم 860 ملین ڈالر پر پہنچ گیا
رواں سال جنوری سے ستمبر تک چین پاکستان ایگریکلچر ٹریڈ کا حجم 860 ملین ڈالر پر پہنچ گیا ، چینی سفیر
گزشتہ سال کووڈ19 کے باوجود دو طرفہ ایگریکلچر ٹریڈ کا حجم 717 ملین ڈالر کے ساتھ بلند پر رہا،سی پیک اعلی معیار کی ترقی کے ایک نئے مرحلے میں…