Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
لیبیا سے 176 پناہ گزینوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روانڈا بھیجا گیا ،یو این ایچ سی آر
طرابلس:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر)نے کہا ہے کہ لیبیا سے 176 پناہ گزینوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وسطی افریقی ملک روانڈا بھیجا گیا ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ نے یو این ایچ سی آر کے حوالے سے بتایا کہ اقوام متحدہ…
لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے
بیروت:لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں متعدد دھماکوں سے 12افراد زخمی ہوگئے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق طائر شہر سے تین کلو میٹر دور برج الشمالی فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکہ ہوا، جس سے 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق…
یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ نے40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ
یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ نے 40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ کی جانب سے ان افغانیوں کو پناہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو طالبان کے خلاف کام کر رہے…
اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا
پاکستان نے فلپائن کے اشتراک سے بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں ، پینٹاگان
واشنگٹن : ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہےکہ محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ایران سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں اور ان منصوبوں میں آخری آپشن کے طور پر ایرانی جوہری…
فرانس نے بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا
پیرس : فرانس نے امریکا اور یورپی ممالک سمیت کینیڈا کی مخالفت کرتے ہوئے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا۔
آئندہ سال فروری میں بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کو انسانی حقوق کی پامالی کے…
بائیڈن ، پوتن کی دو طرفہ تعلقات، یوکر ینی بحران، ایران جوہری معاہدے پر ویڈیو گفتگو
واشنگٹن (شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پوتن نے ویڈیو کال میں دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ یوکر ینی بحران اور ایران جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
وائٹ ہائوس نے بات چیت کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ بائیڈن نے یوکرین…
بوئنگ چین میں 737-800 بی سی ایف طیاروں کی تبدیلی کی صلاحیت کو بڑھائے گا
بیجنگ (شِنہوا)بوئنگ اور تائیکو (شان ڈونگ) ایئر کرافٹ انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (ایس ٹی ایای سی او) چین میں 737-800 بوئنگ تبدیل شدہ مال بردار جہاز (بی سی ایف) کی صلاحیت کو بڑھائے گا ۔بوئنگ چائنہ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوئنگ…
خون ریز بندوقوں نےامریکی جمہوریت”کو بے نقاب کر دیا ہے، چینی میڈ یا
بیجنگ: امریکہ نے "انسانی حقوق"کے تحفظ کو بیرونی ممالک میں"امریکی جمہوریت"کو فروغ دینے کا ایک حربہ بنایا ہے ،تاہم امریکہ میں بندوقوں کے پھیلاو سے ہر امریکی کے بنیادی انسانی حق ، یعنی زندگی کو خطرہ ہے۔اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ…
انسانی حقوق عوام کو اولین حیثیت دینے کے تصور پر عمل پیرا رہیں، چینی صدر
سب کو انسانی حقوق بہم پہنچانا معاشرے کا بنیادی فرض ہے، دنیا کے تمام ممالک عوام کو بلند معیار زندگی کی فراہمی کے لئے جدوجہد کو جاری رکھیں،چین کی سب سے بڑی کامیابی1.4 بلین سے زائد چینی باشندوں میں تحفظ، کامیابی اور خوشی کے احساس میں مسلسل…