Browsing Category

شوبز

شوبز

زرین خان نے بالی ووڈ میں کامیاب ہونے کا راز بتادیا

ممبئی:بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ جب بالی ووڈ کے لوگ اپنے دوستوں کی سفارش کریں گے تو مجھے کس طرح کام ملے گا؟ ساتھ میں انہوں نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کا راز بھی بتادیا۔سن 2010 میں بالی ووڈ کی کامیاب فلم ویر سے اپنے کیریئر کا…

بھارتی اداکارہ بٹوا چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ممبئی :پڑوسی ملک بھارت کی بنگالی اداکارہ روپا دتہ کو ’عالمی کتب میلے‘ میں بٹوا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک واقعہ بھارتی ریاست بنگال کے شہر کلکتہ میں پیش آیا جہاں ’عالمی کتب میلے‘ کے دوران اداکارہ روپا…

لوگ ساس بہو کی کہانیاں ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں، صبا فیصل

جتنے بھی مشہور ڈرامے ہیں سب کے سب ساس بہو کی کہانیوں پر مبنی ہیں یا پھر خاندانی سیاست کے گرد گھومتے ہیں لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے تمام ڈراموں کو اچھی ریٹنگز ملنے کی وجہ بتادی ہے۔ صبا فیصل نے اپنے ایک…

قندیل بلوچ خواب میں آکر کہتی تھی مجھے انصاف دلاؤ، صبا قمر

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ ان کے خواب میں آکر کہتی تھی کہ مجھے انصاف دلاؤ۔ صبا قمر نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی ویب سیریز ’’مسٹر اینڈ مسز شمیم‘‘ سمیت اپنے دیگر پروجیکٹس پر بات کی۔…

عدالت سے میشا شفیع کی درخواست خارج ہونے پرعلی ظفر کا ردعمل آگیا

لاہور ہائیکورٹ سے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست خارج ہونے پر اداکار و گلوکار علی ظفر کا ردعمل آگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے…

پاکستان کے معروف داکار مسعود اختر انتقال کر گئے

لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف لیجنڈری اداکار مسعود اختر 80برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔مسعود اختر 36روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے کچھ عرصہ قبل مسعود اختر میں پھیپڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ۔مسعود اخترکے اکلوتے بیٹے…

چہرے کی سرجری کے بیان پر متھیرا کی زرنش پر تنقید

کراچی (آئی این پی) اداکارہ زرنش خان کو اپنی ساتھی اداکارائوں کے چہرے کی سرجری کے متعلق رائے دینا مہنگا پڑ گیا‘ متھیرا نے اڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں اداکارہ زرنش خان نے اپنے چہرے کی سرجری کے متعلق سوال پر کہا تھا کہ وہ…

اگر سلمان اور شاہ رخ اداکار نہ ہوتے تو کیا ہوتے، مادھوری ڈکشٹ کا دلچسپ جواب

ممبئی بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ نے ایک انٹرویو کے دوران ساتھی اداکاروں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے بارے میں دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ مادھوری ڈکشٹ 25 فروری کو ویب سیریز ’’دی فیم گیم‘‘ کے ذریعے نیٹ  فلکس پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔…

سابق بگ باس کھلاڑی نے اسلام کیلئے شوبز چھوڑدیا، ہمیشہ حجاب پہننے کا فیصلہ

ممبئی: بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کی سابق کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے اسلام کے لیے شوبز چھوڑتے ہوئے ہمیشہ حجاب پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔ بگ باس 11 کا حصہ بننے والی ماہ جبین صدیقی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے خدا…

زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کو ناانصافی قرار دے دیا

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم  خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی…