Browsing Category

شوبز

شوبز

گلوکار علی نور نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے والی خاتون سے معافی مانگ لی

کراچی: نوری بینڈ کے مرکزی گلوکار علی نور نے ان پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے معافی مانگ لی۔ جمعہ کی رات خاتون صحافی کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے کے بعد گلوکار علی نور تنقید کی زد میں آگئے…

راکھی ساونت نے مبینہ شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی

میں واقعی میں اداس ہوں اور میرا دل بھی ٹوٹا ہوا ہے‘ یہ ویلنٹائن ڈے سے پہلے ہونا تھا لیکن مجبوراً ہمیں فیصلہ کرنا پڑا‘اداکارہ ممبئی:بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مبینہ شوہر رتیش سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

صاحبزاد ے میرے خاندان کی میراث کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں ‘ عارف لوہار

لاہور: نامورگلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ دنیا میں ملکوںکی شناخت ان کی ثقافت سے ہوتی ہے ، میں نے پاکستانی ثقافت کو پروموٹ کرنے کے لئے جس قدر بھی ممکن ہو سکا ہے کاوشیں کی ہیں اور جب تک سانسیں باقی ہیں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ خصوصی گفتگو کرتے…

عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ کو منہ دکھائی میں گاڑی کا تحفہ دیا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ منہ دکھائی میں گاڑی کا تحفہ دیا ۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ سے منہ دکھائی سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں دانیہ کا کہنا تھا…

جسمانی نمائش یا فحاشی بْری فلموں کو نہیں بچا سکتیں،کنگنا کا دیپیکا کی فلم پر تبصرہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم گہرائیاں کو ایک بْری فلم قرار دے دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور اداکارہ اننیا پانڈے کی فلم گہرائیاں حال ہی میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازوز پرائم ویڈیو پر ریلیز کی گئی،…

عامر لیاقت حسین کا اپنی تیسری شادی پر تنقیدکرنیوالوں کو جواب

کراچی: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور ٹیلی ویژن میزبان عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تیسری شادی کا تمسخر اڑانے والوں کو جواب دے دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت نے تحریر کیا کہ ان لوگوں کو سلام پیش کرتا…

بچپن میں جب روتی تھی امی ٹی وی پرعامر لیاقت کو دکھادیتی تھیں، سیدہ دانیہ شاہ

کراچی: عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عامر لیاقت سے بچپن میں ہی محبت ہوگئی تھی۔ عامر لیاقت حال ہی میں اپنی نئی اور تیسری بیوی کے ہمراہ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں ان کی نئی…

پرسکون زندگی کیلئے اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کریں‘ رابعہ بٹ

لاہور: خوبصورت اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے پرسکون زندگی کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لئے ضروری ہے کہ اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔ ایک انٹرویو میں رابعہ بٹ نے کہا کہ میں خود کو اپنا آئیڈیل مانتی ہوں اوردوسروں سے اپنا موازنہ کرنا غلط…

عالیہ بھٹ کا اپنی نئی فلم کے ٹریلر پر پذیرائی ملنے پر خوشی کا اظہار

ممبئی : بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا ٹریلیر ریلیز ہونے پر پذیرائی ملی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس فلم میں ممبئی کی مافیا کوئن بننے پر انہیں مداحوں کی جانب سے پذیرائی مل رہی ہے۔ گنگو بائی کاٹھیا واڑی کا…

مردوں کا دماغ گھٹنوں میں نہیں پیروں تلے ہوتا ہے‘ آمنہ الیاس

کراچی: معروف اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ مرد وں کا دماغ گھٹنوں میں نہیں بلکہ ان کے پیروں تلے ہوتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ وہ کسی کو مارنے یا پیٹنے میں بہترین تجربہ رکھتی ہیں مگر ان کی مذکورہ مہارت…