Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت بلوچستان عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلا رہی ہے،…
:صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی نے ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کے ہمراہ ٹرامہ سینٹر میں ڈائلسز یونٹ کا افتتاح کر دیا ۔
افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر استامحمد ڈاکٹر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےسابق چیئر مین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےنیئر حسین…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے پر…
:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن کی حیثیت ذمہ داریاں سنبھالنے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی پاکستان کی سفارتی کاوشوں، عالمی امن کے لیے کردار اور عالمی…
ملک میں روزمرہ استعمال کے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.26 فیصد کی کمی
:ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.26 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.97 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ(ایس پی آئی) بارے جاری…
سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کو طلباء اور حاضر و ریٹائرڈ ملازمین کو درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جمعہ کو قائمہ کمیٹی کا جلاس سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر…
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا محمود اچکزئی کے بیان پر افسوس کا اظہار
:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر
مریم اورنگزیب نے محمود اچکزئی کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود اچکزئی جیسے سینئر اور قابل احترام سیاستدان سے ایسی خلاف حقیقت گفتگو کی توقع…
اس وقت ملکی معیشت اڑان بھر رہی ہے ، پی ٹی آئی کا پاکستان کی معیشت کی بہتری یا ترقی سے کوئی لینا دینا…
:پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے وجو د اورنظریاتی اسا س کیلئےخطرہ ہے،یہ سی پیک ،گوادر اور پاکستانی معیشت کے دشمن ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے،ان کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس، لاہور ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ
:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی رائے حسن نوازکی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے پہلے روز قائمہ کمیٹی کو ڈی ایس ریلوے حنیف گل نے لاہورڈویژن کی…
چیئرمین کمیٹی ملک محمد عامر ڈوگر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس
:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین ملک محمد عامر ڈوگر نے وزارت مذہبی امور پر زور دیا کہ وہ سٹیک ہولڈرز کی حقیقی شکایات کا ازالہ کرے اور کابینہ کی منظور شدہ حج پالیسی 2025 اور سعودی عرب کی ہدایات کے مطابق انہیں سہولت…
آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری
:اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ کے روز کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ جمعرات کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام…