Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی ، سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 24۔2023ءایوان میں پیش
قومی اسمبلی میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ برائے سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔
جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے بنک دولت پاکستان ایکٹ 1956ءکی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے…
قومی اسمبلی میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش
قومی اسمبلی اجلاس میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں سٹیٹ بنک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے تحت گورنر کی سالانہ…
آئی بی سی سی کی دوسری سالانہ کانفرنس اختتام پذیر
آئی بی سی سی کی دوسری سالانہ کانفرنس جمعرات کو کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ اوپن یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی کانفرنس پاکستان میں تعلیمی جانچ کے نظام کو تبدیل کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کے انضمام کی جانب ایک اور اہم قدم تھا۔ 2 روزہ ایونٹ کا…
حب ریور پل سے بلوچستان اور سندھ کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان…
:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حب ریور پل سے مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت میں بہتری آئے گی۔ نئے پل سے بلوچستان اور سندھ کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ…
باجوڑ میں 9 خوارج کی ہلاکت پر گورنر سندھ کی سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے باجوڑ میں 9 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ان دہشتگردوں سے ملک کو پاک کر دیا۔
گورنرہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ دہشتگردوں…
عالم اسلام کے عظیم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک 2 روزہ دورے پرکل(جمعہ کو)فیصل آباد آئیں گے
عالم اسلام کے عظیم مبلغ ڈاکٹرذاکر نائیک 2 روزہ دورے پرکل25 اکتوبربروزجمعہ کو فیصل آباد آئیں گے جبکہ اس موقع پر ان کے صاحبزادے شیخ فاروق ذاکر نائیک بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔چیئرمین مرکزی علماکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے اے پی پی…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
:بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
رپورٹ کے…
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلب
اسلام آباد:
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی عادل بازئی سے جواب طلب کرلیا۔
بجٹ اور 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے کے معاملے میں رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کے لیے…
خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا
KARACHI/PAKISTAN:
خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا اور امکان ہے کہ سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 24 اکتوبر کی رات تک مشرقی ہندوستانی ساحل کو عبور کرے گا تاہم سندھ پر کوئی اثرات…
فوجی عدالت سے سزا پوری ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم رہائی پر حکومت کو نوٹس
PESHAWAR:
پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالت سے سزا پوری ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم رہائی پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
ہائیکورٹ میں ملٹری کورٹ سے سزایافتہ ملزمان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے صوبائی حکومت اور سپرٹینڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کردیا…