قومی اسمبلی اجلاس میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں سٹیٹ بنک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے تحت گورنر کی سالانہ رپورٹ 24۔2023ءپیش کی۔