قومی اسمبلی ، سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 24۔2023ءایوان میں پیش

قومی اسمبلی میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ برائے سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔

جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے بنک دولت پاکستان ایکٹ 1956ءکی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے تحت پاکستان کی معیشت کی کیفیت کے بارے میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ برائے سال 24۔2023ءپیش کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.