Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئی
لاہور:
ڈیفنس اے کے علاقے ڈبل ایف بلاک میں ڈاکو گھر سے ایک کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس نے مبشر احمد کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق 5 ڈاکو شہری مبشر احمد کے…
سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں
اسلام آباد:
چھبیسویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
وکیل درخواست گزار وسیم سجاد نے کہا کہ پر سکون زندگی…
زراعت،معیشت اور دیگرشعبوں میں خواتین کی خدمات قابل ستائش ہیں،رومینہ خورشید عالم
وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانے کوضروری قرار دیتے ہوئے زراعت، معیشت اور دیگر شعبوں میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی تنظیم…
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیئے
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیئے۔ای سی پی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7کروڑ 48لاکھ 91ہزار 495ہے، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 24لاکھ 1ہزار 742 ہے،اسی طرح سندھ میں…
سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے
سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے
مریم نواز کا نواز شریف کے ہمراہ لندن اور یورپ کے دوروں کا شیڈول طے
مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ملک کے دوروں کےلئے روانہ ہوں گے،
نوازشریف دبئی،…
بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
راولپنڈی: اڈیالاجیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
جیل انتظامیہ نے رپورٹ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں…
پاکستان نے جوہری ہتھیاروں میں استعمال کے قابل تابکار مواد کی تیاری پر پابندی کے مجوزہ معاہدے کو…
پاکستان نے جوہری ہتھیاروں میں استعمال کے قابل تابکار مواد کی تیاری پر پابندی کے مجوزہ معاہدے کو ناقص قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والےتابکار مواد کی پیداوار پر پابندی کے مجوزہ…
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ استنبول میں اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ محسن نقوی بارڈر مینجمنٹ، سکیورٹی، انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی لبنان اور غزہ کے لئے امدادی سامان کی ترسیل تیز کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کے لئے امدادی سامان کے دوجہاز فوری طور پر بھیجنے ،امدادی سامان کی ترسیل کی رفتار میں تیزی اور وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے غزہ و لبنان کے حوالے سے بھرپور آگہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم آفس…
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین ملٹی لیٹرل صنعتی پالیسی فورم میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ منگل کووزارت کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایاکہ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سعودی عرب میں ملٹی لیٹرل صنعتی پالیسی فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔
فورم کا اہتمام…