Browsing Category

پاکستان

پاکستان

،افغانستان کو بتا دیا پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ان کیمرہ…

غلط بیانی جھوٹ بولنے اورحقائق چھپانے والے افراد پولیس میں بھرتی ہونے کے حق دار نہیں ،لاہور ہائیکورٹ

لاہور :لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے قرار دیا ہے کہ غلط بیانی کرنے ، جھوٹ بولنے اورحقائق چھپانے والے افراد پولیس میں بھرتی ہونے کے حق دار نہیں ہیں، ایک پولیس افسر کو ہمیشہ ایماندار اور قانون کا…

پشتون بلوچ اقوام میں نظریاتی سیاست کو موروثی شخصیت پرستی لے ڈوبی : احمد خان

پشتون بلوچ اقوام میں لیڈر کی جگہ مروثی و خاندانی سیاستدان لے رہے ہیں پنجاب پرست قوم پرستوں کی مفادپرستانہ فیصلوں کی وجہ سے آج ہر پشتون افغان کو ذلت کا سامنا ہے:سربراہ افغان قومی موومنٹ کوئٹہ:افغان قومی مومنٹ کے سربراہ قاہد تحریک صدر…

پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف

 لاہور: پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کا کال ڈیٹا ریکارڈ غیر متعلقہ افراد کو فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی افسران حساس ترین ریکارڈ کوملزمان کو پکڑنے کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تنگ کرنے میں استعمال کرنے لگے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر…

بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ …

یہ حکومت ہر طرح سے انتخابات سے بھاگ رہی ہے،عمران اسماعیل

کراچی:سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہر طرح سے انتخابات سے بھاگ رہی ہے ایک ادارے نے اپنی رپورٹ حکومت کو دی ہے کہ بیس سیٹیں مسلم لیگ ن اور 63 سیٹیں پی ٹی آئی اور 2 سیٹیں آصف زرداری کی پیپلزپارٹی جیت سکتی ہے حکومت کے…

کراچی سے سعودی عرب جانے والے مسافر سے 46605 سعودی ریال برآمد

کراچی(آن لائن)پاکستان کسٹمز JIAP ائرپورٹ کلکٹریٹ کے انٹرنیشنل ڈپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے کراچی سے بذریعہ PIA کی پرواز PK 743 سے سعودی عرب(مدینہ) جانے والے محمد احمد صدیق نامی مسافر کے قبضہ سے دوران جسمانی تلاشی 46605(چھیالیس ھزار چھ…

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شارٹ فال4 ہزار321 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد :ملک میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے،شارٹ فال 4 ہزار3 سو21 میگا واٹ تک پہنچ گیا،ذرائع پاورڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار9 ہزار179میگاواٹ ہے،بجلی کی طلب 13ہزار500 میگاواٹ پن بجلی سے500 میگاواٹ ہے،سرکاری…

امریکی شہری نے مارخور کا شکار کرلیا

مارخور کی عمر9 سال اور45 انچ لمبے سینگ ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل گلگت:امریکی شہری نے حراموش سسی میں سال 2022 کی پہلی مارخور کا شکار کرلیا،بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی شہری نے مارخور کی شکار کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے پرمٹ 3 کروڑ 45 لاکھ 70…

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،پاکستان کی معاشی ترقی دنیا دیکھے گی: اسحاق ڈار

سستی سیاست کے لیے ڈیفالت کی باتیں کر کے ملک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے،کسی سے انتقام نہیں لینا ،معیشت کو ٹھیک کرنا ہے،وزیر خزانہ ڈالر کی سمگلنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، ڈالر، گندم اور کھاد کی اسمگلنگ کو روکنا ہے، اگلے 6 سے 7 سال میں 35 ارب ڈالرز…