Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار

مارگلہ نیشنل پارک کے تحفظ میں ناکامی کے ماحولیاتی اثرات آنے والی نسلوں پر پڑیں گے، عدالتی حکم نامہ اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک پر ساڑھے 8 ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے…

مسلم لیگ ن ضلع گجرانوالہ کی اعلی قیادت پر بھاری جرمانے عائد

لیگی رہنماں پر سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کرنے پر کروڑوں روپے تاوان عائد کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن حکام لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی رہنماں خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر خان ، مدثر قیوم ناہرہ ، مظہر قیوم ناہرہ اور ناہرہ برادران کے…

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور: سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے سیالکوٹ میں تشدد سے ہلاک کیے گئے سری لنکن شہری کے قتل کا مقدمہ جیل میں چلایا جائے گا۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پراسیکیوشن…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو فی کس 50 ہزار روپے جرمانہ

پشاور: پیپلز پارٹی کی جانب سے پشاور میں جلسے کرنے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کردیا۔یاد رہے کہ پاکستان…

پشاور،پولیو ٹیم پر حملہ،سکیورٹی اہلکار شہید،ایک زخمی

ٹانک،پولیو ٹیم پر حملہ،سکیورٹی اہلکار شہید،ایک زخمی واقعہ گائوں چھدرڑ میں پیش آیا،موٹر سائیکل سوار ملزمان نے حملہ کیا ٹانک : صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملے میں سکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی…

ریاستِ مدینہ کی بات کرنے والوں کو خدا کا خوف نہیں، حمزہ شہباز

ریاستِ مدینہ کی بات کرنے والوں کو خدا کا خوف نہیں، حمزہ شہباز عمران خان کو بھاگنے نہیں دینگے ان کا مکمل احتساب کریں گے،اپوزیشن لیڈر اہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ریاستِ مدینہ کی بات کرنے والوں کو خدا کا خوف…

ایل پی جی ڈیلرز کا 18 اور 19 دسمبرکومکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

الاہو:ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان نے 18 اور 19 دسمبر کو ایل پی جی کی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان کے چئیرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں سوئی گیس کا تاریخ…

حکومت کا ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ

گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ مصنوعات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ ،ایکسپورٹ گڈز 12.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں،عالیہ حمزہ اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری کامرس عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے رواں سال ریکارڈ برآمدات اور ٹیکس جمع…

پاک فوج کے ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 50واں یوم شہادت 18دسمبر کو منایا جائے گا

جہانیاں: پاک فوج کے ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 50واں یوم شہادت 18دسمبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔لانس نائیک محمد محفوظ 25اکتوبر1944ء کو ضلع راولپنڈی کے علاقہ…

تحریک پاکستان کے عظیم رہنما علامہ شبیر احمد عثمانی کا72واں یوم وفات13دسمبر کو منایا جائے گا

جہانیاں:تحریک پاکستان کے عظیم رہنما علامہ شبیر احمد عثمانی کا72واں یوم وفات13دسمبرپیر کو منایا جائے گااس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں علامہ…