Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی پاکستان کی ترقی کا انجن ہے جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی ترقی کا انجن ہے، کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہو گا۔ گرین لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں…

وزیر خارجہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پرمظالم بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ…

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف چالان تیار

لاہور:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف فیملی کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا چالان تیار کرلیا، جس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

سیالکوٹ واقعہ: پنجاب حکومت ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے متحرک

لاہور:سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پنجاب حکومت ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے متحرک ہوگئی۔ سیالکوٹ کی گارمنٹس فیکٹری میں سری لنکن منیجر کے مقدمہ قتل کی پیروی اور واقعات کا جائزہ لینے کیلئے پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم آج…

میکسیکو میں ٹرک الٹنے سے 49 افراد ہلاک، 58 زخمی

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ٹرک الٹنے سے 49 افراد ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ،جہاں وسطی امریکا سے تارکین وطن کو لےکر جانے والا ٹرک جنوبی میکسیکو میں الٹ…

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا آج 50واں یوم شہادت منایا جارہا ہے

راولپنڈی :جان کا نذرانہ پیش کرکے مادروطن کا دفاع کرنے والے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا آج 50واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ 1971کی جنگ کے ہیرو سوار محمد حسین شہید کی 50 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، پاک فوج کےعظیم سپوت کو جرات…

وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزراء کیلئے 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور:پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزراء کیلئے 46 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پنجاب کابینہ کے وزرا ءکلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے پنجاب حکومت نے18 کروڑ 64 لاکھ روپے کی سپلنٹری گرانٹ جاری کرنے کی…

صحافتی تنظیموں کی ڈان کے فوٹو جرنلسٹ پر تشدد کی شدید مذمت

کراچی: صحافتی تنظیموں نے ڈان کے فوٹو جرنلسٹ پر سندھ رینجرز کی جانب سے تشدد پر سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے صحافیوں کے تحفظ کے قانون کے تحت ایکٹ کے مطابق ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ کراچی یونین آف…

عمران خان کے افتتاح سے پہلے ن لیگ نے گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا

کراچی : عمران خان کے افتتاح سے پہلے احسن اقبال نے کراچی کے علاقے نظام آباد میں گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ترقی کا سفر موجود حکومت نے ختم کر دیا، گرین لائن بس منصوبہ ہم نے شروع کیا تھا۔ پاکستان…

نیب کا احتساب کون کرے گا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت۔ عدالت کا نیب پر اظہار برہمی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ پر سیاسی انجینیرنگ کا الزام ہے۔ ہم نیب کو کیوں نہ ذمہ دار ٹھہرائیں۔ آپ…