Browsing Category
پاکستان
پاکستان
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا
اجلاس کا مقصد، افغانستان کی سنگین انسانی صورتحال پر غور و خوض اور موثر لائحہ عمل طے کرنا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ،او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر…
حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ سے رہی ہے،فخرامام
زراعت میں بہتری کیلئے ملک میں تحقیقاتی مراکز اور انسٹی ٹیوٹ موجود ہیں تاہم مکمل بریک تھرو دینے میں ہم ناکام ہیں ،مزید سائنسدانوں کی ضرورت ہے ،پاکستان میں پانچ اہم ترین فصلیں ہیں چار کی پیداوار میں ہم نے پاکستان کا تاریخی ریکارڈ توڑا ہے…
رمضان شوگر ملز کیس؛ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی
لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔
لاہور کی نیب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے مختلف ریفرنسز پر سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت شہباز شریف پیش ہوئے اور کیسز…
مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی…
صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی 4 الگ الگ اپیلیں مسترد کر دیں
عارف علوی کی اسٹیٹ لائف انشورنس کو پالیسی ہولڈرز کے خاندانوں کو 16 لاکھ روپے ادا کرنے کی ہدایت
بیماری کی موجودگی اور جان بوجھ کر چھپانے کا الزام ثابت کرنا اسٹیٹ لائف کی ذمے داری ہے، اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی لینے سے پہلے بیماریوں کی…
بنوں،سی ٹی ڈی کی کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے 2 عدد ایس ایم جی، ایک ہینڈ گرنیڈ، 3 عدد میگزین اور کارتوس سمیت دیگر سامان برآمد
بنوں: کانٹر ٹیرارزم ڈیپارنمنٹ نے بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع…
خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور / کراچی : خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز اپر دیر کے قریب تھا جس کی شدت 4 اعشاریہ 2 تھی، شانگلہ، بشام اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے…
پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر364 پر پہنچ گیا، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، رائے ونڈ اور بہاولپور میں فضائی آلودگی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار ہے، لاہور دنیا بھر کے…
جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف جلد سخت کارروائی شروع کی جائے گی۔ مکیش کمار چاولہ
کراچی: ۔صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور و خوراک مکیش کمار چاولہ نے رواں مالی سال میں جائیداد ٹیکس کی وصولی کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جائیداد ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال کے دوران جولائی…
کراچی قوانین کی خلاف ورزی، 400 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ
کراچی::محکمہ تعلیم سندھ نے نے قوانین کی خلاف ورزی پر چارسو نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔یہ کارروائی رجسٹریشن کی تجدید نہ کرانے والے اسکولوں کے خلاف ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے کی گئی، جس کے تحت 400سے زائد نجی اسکولوں…