Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری بھی پھٹ پڑے
اسلام آبا:وزیراطلاعات فواد چودھری نے بھی اعتراف کیاکہ مہنگائی نے ان کا بیٹرہ غرق کر دیا ہے، ا ن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اچھی خاصی تنخواہ لے رہے تھے، اب 2، اڑھائی لاکھ پر آ گئے ہیں اور ان کا بیٹرہ غرق ہو گیا ہے۔
ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان…
اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر ہوتے تو آج اس حال میں نہ ہوتے ،قمر زمان کائرہ
لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جو اس حلقے کے خادم تھے ان سے عوام تنگ تھے ، اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر ہوتے تو آج اس حال میں نہ ہوتے ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانیوالوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ، مراد سعید
عمر کوٹ: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ والوں سے سب کچھ چھین لیا۔
اپنے خطاب میں مراد سعید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سنتے ہیں زرداری کا بیٹا…
این اے 133 ضمنی الیکشن، نوٹوں کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: حسان خاور
ضمنی الیکشن کا پوسٹ مارٹم پہلے ہی ہو چکا ٹھپہ مافیا کے ماسٹر مائنڈ بے نقاب ہوگئے این اے 133 میں آج جو بھی جیتے عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا بیان
لاہور: سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133میں ہونے والے…
سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار
ملزمان دوستوں ،رشتے داروں کے گھروں میں چھپے ہوئے تھے، پولیس حکام
سیالکوٹ: سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مزید چھ مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، حالیہ چھاپوں کے دوران مزید 6 مرکزی…
پاکستان کے مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
، پاکستانی نوجوانوں کو‘‘لوکل سے گلوبل’’تک لانے میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے فٹ بال کا زبردست ٹیلنٹ تلاش کروں گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم…
مہندی پر جاتے ہوئے دوست نے دوست کو قتل کردیا
گوجرہ: گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے لڑکے نے اپنے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ گوجرہ میں دوستوں میں جھگڑا ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان قتل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق تینوں دوست مہندی کی تقریب میں جارہے تھے، کہ راستے میں…
ادارے کے وقار کو بلند کرنے کے لئے مل کر کام کرینگے ۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم
اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی حلف برداری تقریب سے وائس چانسلر کا خطاب
اسلام آباد "علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وقار کو بلند کرنے، تعلیمی اداروں میں ممتاز مقام دلانے اور 12لاکھ طلبہ کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے باہمی احترام اور مشاورت کے…
موجوہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی :لیاقت بلوچ
جما عت اسلامی بہت جلد اسلام آباد کی جانب تاریخ ساز ما رچ کرے گی، بلدیاتی اور عام انتخابات میں اپنے جھنڈے اور ترازو کے نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گے، کسی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، عمران خان کے غرور اور تکبرنے ملک کی حالات مزید…
نیب نے آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا
سندھ ہائیکورٹ نے میرٹ پر آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخ کی، ہائیکورٹ کے حکم پر عمل کے بغیر سپریم کورٹ اس پر سماعت نہیں کرے گی، جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس
ملزم کو احتساب عدالت میں راہداری ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا، راہداری ریمانڈ…