Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نااہلی کیس: یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا
اسلام آباد: نااہلی کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج اور کیس خارج کرنے کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔الیکشن کمیشن میں دو رکنی بنچ نے نااہلی کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر یوسف رضا…
سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں غیر ملکی کی ہلاکت، وزیراعلی کا نوٹس
واقع وزیرآباد روڈ پر واقع نجی سپورٹس کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں پیش آیا
سیالکوٹ: سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے ایک نجی فیکٹری کے غیر ملکی مینجر کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ واقع وزیرآباد روڈ پر واقع نجی سپورٹس کا سامان تیار کرنے والی…
پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہاں سے ہیک ہوئے پتہ چل گیا
ٹوئٹر اکاؤٹ کراچی سے ہیک کیا گیا اور پھر کروم ڈیسک ٹاپ سے لاگ ان کیا گیا
اسلام آبا:سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے سفارت خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کے قریب کراچی سے ہیک کیا…
وراثتی سرٹیفکیٹ اب صرف چند دنوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے: ڈاکٹر محمد فروغ نسیم
وراثتی سرٹیفکیٹ اب صرف چند دنوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے ،کسی کو خواتین کا حق مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹ اب صرف…
مشیرخزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع، پولنگ 20 دسمبر کو ہو گی
صوبائی وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا نے شوکت ترین کے کاغذات جمع کرائے
پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے، صوبائی وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا نے شوکت ترین کے…
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود ملک میں مہنگے پیٹرول کی فروخت ہو رہا ہے شازیہ مری
پیپلزپارٹی کا عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود ملک میں مہنگے پیٹرول کی فروخت پر تشویش کا اظہار
حکومت فی الفور پیٹرولیم مصنوعات کو نہ صرف کم ہوتی عالمی قیمتوں کے برابر کرے بلکہ حکومتی ٹیکس میں بھی کمی لائے،پی ٹی آئی حکومت کو…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا
جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کروادی
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا ۔جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کروادی…
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا سٹاک ایکسچینج کریش ہونے پر تشویش کا اظہار
سٹاک ایکسچینج نہیں، موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں،سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹس کا گرنا سرمایہ کاروں کے معاشی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے ،خبردار کیا تھا کہ تجارتی خسارہ، شرح سود میں اضافہ معیشت کی جان لے گا…
لاہور دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی
لاہور: ڈیفنس میں دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے.لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 3 میں ڈرائی کلیننگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 26 سالہ مبین اور 35 سالہ طارق شامل ہیں جنہیں طبی امداد…
ایف آئی اے نے 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا
ملزم نے بینک میں نجی کمپنی کے نام پر جعلی اکانٹ اوپن کروایا اور رقم اپنے ذاتی اکانٹ میں ٹرانسفر کروالی، ایف آئی اے
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیم نے خیبر پختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں چھاپہ مار کر 7 کروڑ کے…