Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاپتہ صحافی کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل…

نسلہ ٹاور گرانے کا کام تیز کردیا گیا

 کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں شاہراہ فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر تعمیر شدہ 15 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کا عمل اتوار کے روز تیز کر دیا گیا۔ نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کیلیے 400 مزدوروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جبکہ…

کراچی کوسٹر اور بس میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7زخمی

کراچی میں کوسٹر اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کےعلاقے لانڈھی بچہ جیل کےقریب کوسٹر اور بس میں تصادم ہوگیا،حادثے کے نتیجے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ 7زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق…

نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری،پولیس کی نفری بڑھادی گئی

کراچی کی شاہراہِ فیصل پر نرسری کے مقام پر سروس روڈ پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ہفتے کو چوتھے روز بھی جاری رہا کراچی:سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں…

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کیس کا جلد فیصلہ سنائے ، شازیہ مری

بھارتی جاسوس کلبھوشن کے بارے قانون سازی سوالیہ نشان ہے، رہنما پیپلزل پارٹی کا بیان اسلام آباد: سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کیس کا جلد فیصلہ سنائے ۔ اپنے بیان میں…

خاندانی غلام درباریوں کو حاضری کیلئے روز جھوٹ کا پرچار کرنا پڑتا ہے،شہباز گل

نا اہل لیگ نے اپنے دور میں بھارتی ایجنٹوں سے مری میں خفیہ ملاقاتیں کرکے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا،معاون خصوصی اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل لیگ پراپیگنڈا لیگ بن چکی ہے،جس میں بڑے جھوٹے اور…

اداروں پر حملہ آور ہونا اپنے مرضی کے فیصلے حاصل کرنا شریف خاندان کا پرانا طریقہ ہےاعجازاحمدچوہد ری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہد ری نے کہاکہ اداروں پر حملہ آور ہونا اور اپنے مرضی کے فیصلے حاصل کرنا شریف خاندان کا پرانا طریقہ واردات ہے ، ن لیگی خوش آمدی درباریوں کا ٹولہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار…

پشاور سے بھاری مقدار میں منشیات اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

قبضے میں لی گئی منشیات میں 34.8 کلو گرام چرس اور 22.8 کلوگرام افیون شامل ہے، اے این ایف۔ اسلام آباد:ینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد پشاور انٹرچینج پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات اسلام آباد سمگل کرنے کی کوشش…

شہبازشریف کا ڈسکہ الیکشن چوری، ملوث افسران اور عملے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

شہبازشریف کا ڈسکہ الیکشن چوری، ملوث افسران اور عملے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ لاہور: اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے ڈسکہ الیکشن چوری، ملوث افسران اور عملے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھاندلی کرانے اور غیرقانونی ہدایات دینے والوں کو بے…

نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے، چوہدری فواد

نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے، چوہدری فواد حسین اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے۔ جمعہ کو اپنے…