Browsing Category
پاکستان
پاکستان
محنت سے حاصل ہونے والے امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی، جنرل قمر جاوید باجوہ
بلوچستان کے عوام کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی پُرعزم حمایت کے نتیجے میں صوبے میں استحکام اور سماجی و اقتصادی ترقی کے منصوبوں میں پیش رفت ہوئی ہے
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز ایک جامع قومی ردعمل کا…
عمرا نی حکو مت نے ملک کے مجموئی قرضوں میں 70فیصد اضافہ کیا ہے: پیپلز پا رٹی
عمرا نی حکو مت نے ملک کے مجموئی قرضوں میں 70فیصد اضافہ کیا ہے: پیپلز پا رٹی
3 سال میں حکومت نے ہر پاکستانی پر 91 ہزار روپے کا اضافی بوجھ ڈالا : شیری رحمان
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پیپلز پارٹی کی نا ئب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمرا نی…
فواد چوہدری کا پاکستان ٹیلی ویڑن کو 57ویں سالگرہ پر مبارکباد
اسلام آ باد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستان ٹیلی ویڑن کی57ویں سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ1961 میں ایک ٹینٹ میں اس ادارے کی بنیاد رکھی گئی تھی ۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں وفاقی وزیر…
عمران خان سے آن لائن بزنس کمپنی دراز کے سی ای او کی ملاقات
سیاحت کے شعبے کی ترقی سے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے شعبے کی ترقی سے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ ای کامرس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور معاشی ترقی میں مدد…
میڈیا پر جرائم کی کہانیوں کو زیادہ کوریج دی جاتی ہے، شیخ رشید
جب ایک سرکاری ٹی وی چینل تھا تو امن تھا، آج میڈیا پر جرائم کی کہانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب ایک سرکاری ٹی وی چینل تھا تو امن تھا، اور آج…
مہنگائی کا بے قابو جن گلی گلی اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے، شہبازشریف
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کابے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے۔
نہیں، ظالم حکمرانوں کی بے حسی غریبوں کے زخموں پر نمک ہے۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…
لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
لاہور : لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا…
عمران خان ملک کو پتھر کے زمانے کی طرف لے کر جا رہے ہیں: شیری رحمان
عمرا نی حکومت پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ناقابل برداشت اضافہ کرنے جا رہی ہے
اسلام آ باد : پیپلز پارٹی کی نا ئب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ناقابل برداشت اضافہ کرنے…
سیاسی اصلاحات کے ایجنڈے میں میڈیا کا احتساب لازمی ہونا چاہئے: فواد چوہدری
میڈیا کی آزادی کے نام پر بلیک میلنگ کے قلعے تعمیر ہو گئے ہیں جن کو مسمار کرنا پاکستان کیلئے لازم ہے
اسلام آ باد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی اصلاحات کے ایجنڈے میں میڈیا کا احتساب لازمی ہونا چاہئے۔ سماجی را…
پی ٹی آ ئی نے پلان کے تحت اپنے امید وار کے کاغذات نامزدگی مسترد کروایا: سعد رفیق
لاہور: سلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور این اے133 میں ضمنی انتخابات میںعمرا نی حکومت نے اپنے امیدوا وار کے کاغذات نامزدگی پلان کے تحت مسترد کروایا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور…