Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لینڈ مافیا سیاسی اشرافیہ کی مدد سے تقریبا 6 ہزار ارب کی سرکاری زمین پر قابض ہے، عمران خان
سرکاری اراضی کے ڈیجیٹل ریکارڈ کے بعد ہم لینڈ مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ایکشن لیں گے, وزیر اعظم کا ٹوئٹ
اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کی مدد سے لینڈ مافیا نے ریاستی اراضی بشمول جنگلات کی زمین…
جیکب آباد گڑھی خیروروڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
جیکب آباد:جیکب آباد گڑھی خیروروڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میںواقع گڑھی خیرو لنک روڈ جکھرانی رائیس مل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار طالب حسین بروہی موقع پر…
پاکستان کے تمام وسائل پر سب سے پہلا حق پاکستانی بچوں کا ہے، بلاول بھٹو
ملک کا سب سے بیش بہا سرمایہ ہمارے بچے ہیں،پرامن و پرسکون مستقبل کا انحصار اس پر ہے کہ بچوں کو ہر قسم کی انتہا پسندی اور امتیاز سے پاک ماحول فراہم کیا جائے
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
شادی کی تقریب کے دوران گیس لیکج سے دھماکا ، 9 افراد زخمی
اٹک : شادی کی تقریب کے دوران گیس لیکج کے دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت کم از کم نو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اٹک کی فاروق اعظم کالونی میں ہولناک واقعہ پیش آیا، جہاں شادی کی تقریب کے دوران گیس لیکج سے دھماکا…
کراچی : پولیس اہلکار کے روپ میں وارداتیں کرنے والے دو ملزمان گرفتار
کراچی: ویسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشن معمار کیعلاقے میں کامیاب کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں دو فراڈیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
خاتون ایس ایس پی ایسٹ سہائی عزیز کے مطابق خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وارداتیں کرنے والے دو ملزمان…
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدات 830 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں،فرخ حبیب
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جولائی تا اکتوبر کے دوران IT برآمدات 39 فیصد اضافے کے ساتھ 830 ملین ڈالرز تک پہنچ گیئں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ گزشتہ مالی…
وزیراعظم عمران خان سے چینی تجارتی وفد کی ملاقات
پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، تمام چینی سرمایہ کاروں کو ہنگامی بنیادوں پر سہولیات دی جائیں، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے ، چینی…
اوباش شخص کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم موقع سے فرار
جڑانوالہ :اوباش شخص کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج
ملزم موقع سے فرار،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 556گ ب کے منیر احمد کی 16 سالہ بیٹی حاجراں بی بی اپنے مال مویشی کی ڈھاری سے دودھ لیکر گھر واپس جا رہی تھی کہ راستے میں اوباش شخص…
حکومت ہربچے کو غربت، تشدد اورنارواسلوک سے تحفظ فراہم کرنے میں پرعزم ہے، صدرمملکت
حکومت ہربچے کو غربت، تشدد اورنارواسلوک سے تحفظ فراہم کرنے میں پرعزم ہے، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اسلام آباد۔ :صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت ہربچے کو غربت، تشدد اورنارواسلوک سے تحفظ…
سردی عروج پر آئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی،شیری رحمان
اب پاکستان میں گیس بھی دوائی کی طرح دن میں 3 بار ملے گی، گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد بھی ملک کو بدترین گیس بحران کا سامنا ہے، رہنما پیپلز پارٹی کا بیان
اسلام آباد(روزنامہ ہمت ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹرشیری رحمان…