Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کسی حکومت نے کم آمدن والوں کی مدد نہیں کی، بینکوں کو قرض دینے پر آمادہ کیا،وزیراعظم
کسی حکومت نے کم آمدن والوں کی مدد نہیں کی، بینکوں کو قرض دینے پر آمادہ کیا،وزیراعظم
کوشش کی پہلے انفراسٹرکچر کو ٹھیک کریں، تعمیراتی شعبے پر 90 فیصد ٹیکس چھوٹ دی ، غریب لوگوں کیلئے اپنا گھر بنانا بہت مشکل ہے، کوشش ہے جتنا کرایہ ہو اتنی ہی…
راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں آتشزدگی، والدہ دو بچوں سمیت جاں بحق
راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں آتشزدگی، والدہ دو بچوں سمیت جاں بحق
کمرے کی لائٹ جلانے کے لیے سوئچ آن کیا گیا تو گیس لیکیج کیباعث آگ بھڑک اٹھی
راولپنڈی (روزنامہ ہمت ) راولپنڈی کے علاقے ریلوے ورکشاپ روڈ مظہر آباد میں گیس لیکیج کے…
حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ، کرتارپور راہداری کیلئے طے ایس او پیز میں نرمی
اقدام کا مقصد سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کی جنم دن تقریبات میں حصہ لینے میں سہولت دینا ہے
اسلام آباد(روزنامہ ہمت) حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرتارپور راہداری کے لیے طے ایس او پیز میں نرمی کر دی۔ ایس او پیز کے مطابق بھارت کے…
بابا گرونانک کا 552 واں جنم دن، وزیراعظم کی دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد
اسلام آباد(روزنامہ ہمت ) وزیراعظم عمران خان نے بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس مبارک موقع پر ہم ہزاروں سکھوں کو…
راولپنڈی، 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا اسکول ٹیچر گرفتار
راولپنڈی(روزنامہ ہمت ) پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ تھانہ صدرواہ کی حدود میں پیش آیا جہاں اسکول ٹیچر نے 7 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا ہے…
شبلی فراز کا الیکشن کیلئے تیار کی گئی ای وی ایم کو ہیک کرنے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان
ہم نے کئی ہیکرز کو دفتر بلایا مگر وہ کچھ بھی نہ کرسکے، ہماری تیار کی گئی ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، اس مشین میں بیٹری نصب ہے اور یہ24 گھنٹے کام کرے گی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز
اسلام آ باد (روزنامہ ہمت ) وفاقی…
سندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ
کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، امید ہے ہمارے آبادگار زیادہ گندم اگائیں گے،کابینہ اراکین
کراچی (روزنامہ ہمت ) سندھ کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی…
ملک کی 6 کروڑ آبادی کو بجلی کی سہولت میسر نہیں، چیئرمین نیپرا
ہمیں ملک میں اربوں روپے مالیت کے بجلی کے منصوبوں کی سیکورٹی بھی یقینی بنانا ہے،آج بھی ملک کی 30 فیصد عوام کو بجلی کی سہولت میسر نہیں ،توصیف ایچ فاروقی کا تقریب سے خطاب
اسلام آباد(روزنامہ ہمت ) چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ…
اپوزیشن کو ایک بار پھر کہتا ہوں عدالت کے بجائے اسپیکر آفس آئے،فواد چوہدری
اصلاحات کیلئے اپوزیشن کی تجاویز کا خیرمقدم کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
اسلام آباد(روزنامہ ہمت ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ایک بار پھر کہتا ہوں عدالت کے بجائے اسپیکر آفس آئے، اصلاحات کیلئے…
احساس راشن رعایت سروس19 نومبر تک دوبارہ کھول دی جائے گی، ڈاکٹر ثانیہ
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اعلان کیا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے احساس راشن رعایت 8171 ایس ایم ایس سروس19 نومبر تک دوبارہ فعال کر دی جائے گی
جہاں پر اہل افراد اس پروگرام کے…