Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کو آگے چلانا ہے تو ٹیکس دینا ہوگا ورنہ ملک آگے نہیں چل سکتا : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے قوم پر واضح کردیا کہ پاکستان کو آگے چلانا ہے تو ٹیکس دینا ہوگا،،ورنہ ملک آگے نہیں چل سکتا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک چلانے کیلئے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں اور قرضے لینا پڑرہے ہیں۔…
پاکستان نے ایف16طیارہ گرانے کے بھارتی دعوے کی سختی سے تردید کردی
اسلام آباد:پاکستان نے فروری 2019 کو ایف 16طیارہ گرانے کے بھارتی دعوے کی سختی سے تردید کردی۔
ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کی جانب سے 27فروری 2019 کو ایف 16طیارہ گرانے کے دعوے کی نہ صرف سختی سے تردید کی بلکہ ایک بار پھر مودی سرکار کو…
وزیراعظم عمران خان نے سی پیک فیز 2معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سی پیک فیز 2معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات اٹھا رہی ہے ، برآمدی صنعت میں سرمایہ کاری بڑھنے سے روزگار کے…
پنجاب میں اسموگ: تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور:پنجاب میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی اسموگ کے باعث شہر کے تعلیمی ادارے اور دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب حکومت کی…
شاہد خاقان عباسی نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا
اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا اور کہا کہ معیشت کی تباہی میں نیب کا بڑا حصہ ہے ،ملک میں عدل کے نظام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، ہر ادارہ آئینی حدود میں رہے۔…
کراچی میں کے الیکٹرک آفس کے قریب احتجاج کے دوران فائرنگ ، 2 نوجوان زخمی
لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد کا کے الیکٹرک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کراچی: لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد نے موسی لین میں کے الیکٹرک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اس دوران نامعلوم…
ثاقب نثار کی جھوٹی آڈیو ریلیز کی گئی، شہباز گل
یہ پہلے بھی جھوٹی خبر دے کر معافی مانگ چکے ہیں،، اگر آڈیو ویڈیو کی بات کرنی ہے تو پہلے قیوم ملک کی بات کی جائے، معاون خصوصی شہباز گل کا وائرل کلپ کے حوالے سے رد عمل
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ…
نواز شریف مریم کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے اسکیم بنائی گئی،شہباز شریف
نواز شریف، مریم کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے اسکیم بنائی گئی،شہباز شریف
سابق چیف جسٹس کی آڈیو سامنے آنے سے اسکیم کا پتہ چلتا ہے، صدر (ن) لیگ کا بیان
لاہور: قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف،…
گیس بحران نہیں، گھریلو سطح پر مانگ بڑھ رہی ہے، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایل این جی اور سردیوں میں ہونے والے گیس بحران کا آ پس میں کوئی تعلق نہیں ہے، گھریلو سطح پر گیس کی مانگ بڑھ رہی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہار نے کہا کہ معاہدے کے…
نواز و زرداری جیسے چوروں کے خلاف لڑنا ہی عمران خان کی سیاست کا مقصد ہے، شہباز گل
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل نواز و زرداری جیسے چوروں اور عوامی مجرموں کے خلاف لڑنا ہی وزیراعظم کی سیاست کا مقصد و منشور ہے۔چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے…