Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 اسلام آباد: ملک میں گذشتہ ماہ(اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پرشرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی ہے جب کہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ…

وزیراعظم نے وزراء کو تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق…

سپریم کورٹ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا، عدالت نے حکومت کوتمام اسپتالوں میں علاج اور ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز صحت کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس گلزا…

بحرین سے اسلام آباد آنے والا غیرملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور:ایئرٹریفک کنٹرولرکی مبینہ غفلت کے باعث بحرین سے اسلام آباد آنے والا غیر ملکی طیارہ حادثے سےبال بال بچ گیا جبکہ کپتان حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارہ کو اوپر لے گیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولرکی مبینہ…

معاہدے پر عملدرآمد: احتجاج کے دوران گرفتار کالعدم تنظیم کے 860 افراد رہا

لاہور:حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے پرعملدرآمد شروع ہوگیا ہے،احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے کالعدم تنظیم کے 860 افراد کو رہا کردیا گیا ۔ حکومت اورکالعدم تنظیم کےدرمیان معاہدےکے بعد کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی رہائی شروع ہو…

روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.08روپے کی نمایاں کمی

کراچی :روپے کی قدر بحال ہونے لگی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں1.08روپے کی نمایاں کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر کا ڈالر کا لین دین170.20روپےمیں کیا جارہا ہے۔ روپے کی قدر میں بحالی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک…

صدرمملکت عارف علوی نے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا،جس کے تحت چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ جج کی طرزپر ہٹایا جا سکے گا،عوام سے فراڈ اور دھوکہ دہی کے پرائیویٹ افراد بھی دوبارہ نیب کی زد میں آگئے۔ نیب آرڈیننس میں…

سعد رضوی کی رہائی تک کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ

وزیرآباد: کالعدم تنظیم کے شرکاء نے سعد رضوی کی رہائی تک لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے شرکا ءحکومت سے معاہدے کے باوجود آج بھی وزیر آباد کے قریب جی ٹی روڈ پرموجود ہیں۔قائدین کا کہنا ہے کہ معاہدے پر…

ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے 20 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ

 اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا۔   اوگرا نے نومبر کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے 20 پیسے…

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیاپاکستان اورسعودی وژن2030 کامقصدترقی کا حصول اور تجارتی روابط کافروغ ہے،پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی جریدے کو دیئے گئے ایک…