Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں مزید مہنگائی تمام اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں مزید مہنگائی تمام اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ  چینی گھی ڈال اور دیگر اشیاء تاریخ کی بلند ترین سطح قیمتوں پر پہنچ گئی عام مارکیٹ میں چینی فی کلو 125سے 130 میں فروخت ہورہے: چائے پتی کی قیمتوں میں100 سے لے کر 150 روپے فی…

اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملا لیا تو اس کامطلب ہے میں نے ان کی کرپشن تسلیم کرلی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملا لیا تو اس کامطلب ہے میں نے ان کی کرپشن کو تسلیم کرلیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ آج کے پاکستان میں اسکالرز کی بہت ضرورت ہے، عالم کا…

شہباز شریف نے وزیراعظم کا ریلیف پیکج مسترد کردیا

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت…

کرنسی کی قیمت اوپر نیچے جانے سے گھبرانا نہیں چاہیے، شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کرنسی کی قیمت اوپر نیچے جانے سے گھبرانا نہیں چاہئیے ۔شوکت ترین نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ ساڑھے 31 ہزار روپے سے کم آمدنی والے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے جو کہ…

آغا سراج درانی نے نیب کو ناکوں چنے چبوا دیئے

قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ اسمبلی کے مفرور اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کے 21 روز گزرنے کے باوجود تاحال کوئی سراغ نہیں لگا سکا ہے۔ گزشتہ ماہ 13 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ نے 1.6 ارب روپے کرپشن کیس میں آغا سراج درانی…

ناظم جوکھیو کو تشدد کر کے قتل کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں ناظم جوکھیو کو تشدد کر کے قتل کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی ہدایت کردی۔ پولیس نے ناظم جوکھیو کے قتل کا مقدمہ رکن اسمبلی سندھ اسمبلی جام اویس اور اس…

پاکستان محفوظ ملک ہے، جہاں سرمایہ کاروں کو تحفظ حاصل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، جہاں سرمایہ کاروں کو تحفظ حاصل ہے ،ہمارا یقین ہے کہ صنعتیں ترقی کریں گی تو ملک آگے بڑھے گا۔ انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے…

وفاقی کابینہ اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا۔ کابینہ میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کالعدم جماعت سے معاہدہ…

120روپے کلو چینی میں سے 70 روپے عمران خان اور وزرا کی جیب میں جارہے ہیں، شاہد خاقان

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 120روپےکلوچینی میں سے 70 عمران خان اوروزراکی جیب میں جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ روز اول سے…

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں جعلی پیر گرفتار

 لاہور: غازی آباد پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔  لاہور کے تھانہ غازی آباد کی پولیس نے خاتون کی درخواست پر عارف بابا کے نام سے معروف جعلی پیر کو مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ…