Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث ریلوے کا شیڈول بحال نہ ہو سکا

لاہور:کالعدم تنظیم کےاحتجاج کے باعث ریلوے کا درہم برہم ہونے والا شیڈول بحال نہ ہو سکا،آج بھی متعدد ٹرینوں کا آپریشن معطل ہے جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے مسافر سخت پریشان ہیں۔ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ…

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے: مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد:معروف عالم دین اوررویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، علی محمد خان…

شوہر نے بیوی کو سالگرہ کے دن تحائف سے تول دیاوراموٹرسائيكل كار، ڈائمنڈ کی انگھوٹھی بھی گفٹ کی

لاہور: شوہر نے بيوی كو اس کی سالگرہ پر تحائف ميں تول ڈالا، اور اسے تحائف کے علاوہ كار، موٹرسائيكل اور ڈائمنڈ کی انگھوٹھی بھی گفٹ کی۔   پتوکی ميں  منائی گئی انوكھی سالگرہ میں شوہر نے دنياوی كہاوت كو حقيقت ميں  بدلتے ہوئے بيوی كو تحائف ميں…

پی آئی اے نے نجف کے لیے باقاعدہ فضائی سروس شروع کردی

 کراچی: پی آئی اے نے عراقی شہر نجف کے لیے باقاعدہ فضائی سروس شروع کردی ہے۔  ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی پہلی شیڈول پرواز PK-219 اکیانوے مسافروں کو لے کر نجف پہنچ گئی، پرواز کے ساتھ عراقی سفیر جناب حامد عباس لفتہ…

راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال سے ڈرامائی انداز میں نومولود بچہ اغوا

 راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال سے نامعلوم شخص ڈرامائی انداز میں ایک دن کے بچے کو اغوا کرکے لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نامعلوم ملزم  بیڈ پر گڈا رکھ کر نومولود بچے کو اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس اور اسپتال…

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنا نکتہ نظر پیش کرنے کے لیے شاعری کا سہارا لے لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش کیا ہے۔ فواد چوہدری نے اردو کے معروف شاعر عدیم ہاشمی کے چند اشعار ٹوئٹ کئے ہیں جس میں انہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے سینہ…

چودھری شجاعت حسین چودھری پرویزالٰہی کاعبدالقدوس بزنجوکو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان کا بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر…

دشمن ملک سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو اپنے ملک کی عوام سے کیوں نہیں : چودھری پرویزالٰہی

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمران اپنی انا ختم کر کے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کریں اور خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں، حکمرانوں کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں کہ امن بحال ہو کیونکہ سارا مسئلہ ان کے ذمے لگ…

ریاست کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہم نہیں چاہتے کہ ملک کا امن خراب ہو: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریاست کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہم نہیں چاہتے کہ ملک کا امن خراب ہو۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ لیکن اگر دباؤ ڈالا گیا تو ہم آخری حد تک جائیں گے۔  پریس کانفرنس سے…

جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے نفرت انگیز پروپیگنڈا،کرنے والے کالعدم جماعت کے 32 اراکین گرفتار

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے نفرت انگیز پروپیگنڈا کرنے والے کالعدم جماعت کے 32 اراکین کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے سماجی رابطے کی ویب…