Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کالعدم تحریک لبیک سے ایک بار پھر مذاکرات کریں گے : وزیرداخلہ شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ ایک بار پھر مذاکرات کریں گے، تاہم حکومت کی رٹ اور امن و امان کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید نے  بتایا کہ کہ…

نواز شریف کے رشتہ داروں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم

لاہور: بینکنگ عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔  بینکنگ عدالت نمبر 5 میں کشمیر شوگر ملز کیخلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، نجی بین ک کے وکلی نے…

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی

 اسلام آباد: حکومت نے نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کردی۔   رواں ماہ بجلی کی قیمت میں پے در پے اضافے کے بعد اب حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی ہے، اور وفاقی حکومت نے…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہوئے اور کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں سے…

چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف نیشنل سیکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی  معید یوسف کا کہنا ہے کہ چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف نیشنل  سیکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ  ہمارا مشرقی ہمسایہ فیک نیوز سے دنیا بھرمیں ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کررہاہے ۔بھارت کا پاکستان کے خلاف…

العدم ٹی ایل پی کے ساتھ بھارتی گٹھ جوڑ پاکستان کو غیر مستحکم کر رہا ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ بھارتی گٹھ جوڑ پاکستان کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ پنجاب حکومت کو کالعدم جماعت اور بھارتی گٹھ جوڑ سے آگاہ کردیا ہے۔ دوسری جانب…

ٹی ایل پی مارچ سے نمٹنے کے لیے دوسرے روز بھی اہم شاہرائیں بند، ریلوے نظام درہم برہم

لاہور/ راولپنڈی: ٹی ایل پی مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی سیل ہے، ملحقہ شاہراہیں رابطہ بازار کنٹینرز لگا کر سیل کیے گے، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے، جس سے معمولات زبدگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔   کالعدم…

ریپ کے مجرم کو “نامرد” بنانے کا قانون غیراسلامی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے فوجداری قانون (ترمیمی) آرڈیننس 2020 کے تحت ریپ کے مجرم کو "نامرد" بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ سی آئی آئی کے 225 ویں دو روزہ اجلاس کے جاری کردہ بیان کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل نے…

حکومت کا کالعدم تحریک لبیک کو “عسکریت پسند” تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

ملک کی سول اور عسکری قیادت کے اجلاس کے ایک دن بعد، حکومت نے بدھ کے روز کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ہر طرح سے کچلنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا کہ فوج، رینجرز اور پولیس اس تنظیم کے لانگ مارچ کے شرکاء کو وفاقی دارالحکومت میں داخل…

نسلہ ٹاور گرانے کیلئے کنٹرولڈ ماڈرن ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ نسلہ ٹاورگرانے کیلئے کنٹرولڈ ماڈرن ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے، ہمسایہ ممالک میں عمارتوں کو گرانے کا طریقہ دیکھا جائے، عمارت گرانے کا عمل ایک ہفتے یں…