Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید
اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔
اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے…
عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے پاکستان اور پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔
ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کے 76 ویں عالمی دن پر نیک خواہشات کا…
شیخ رشید پاک بھارت میچ دیکھے بغیر دبئی سے واپس آگئے
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ملکی حالات کی وجہ سے پاک بھارت میچ دیکھے بغیر متحدہ عرب امارات سے پاکستان واپس آگئے۔
ملک میں حکومت شدید مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف تو مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ٹی ایم احتجاج کررہا…
ڈرائی لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا
کراچی: لیز پر لیا گیا ایئربیس 320 طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، طیارہ 6 سال کی لیز پر حاصل کیا گیا ہے۔
پی آئی اے کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد…
وزیرِ اعظم عمران خان سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی برائے…
کراچی اور سکھرمیں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم زون سندھ نے کراچی اور سکھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے عمران ریاض نے بتایا کہ سکھر سے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 4ملزمان محمد…
ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ جلد حل ہوجاتا تو بہتر ہوتا، علی محمد
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ اگر جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا، مگر کچھ معاملات میں دیر ہو جاتی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے علی…
کراچی حب، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ مسافروں کی چیخی نکل گئیں
کراچی حب: عوام پر حکومت کے پیٹرول بم حملے سے متوسط طبقہ اشیاء خوردونوش کی خریدسے دور ہو گیا تو دوسری جانب غریب کی سواری پبلک ٹرانسپورٹ بھی مہنگی ہو گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشر با اضافے کے بعد ضلع لسبیلہ میں پبلک ٹرانسپورٹ…
کوئٹہ لاپتہ ناراض اراکین میں شامل4 گمشدہ اراکین منظر عام پر آ گئے
کوئٹہ4 اراکین کوئٹہ کے بجائے اسلام آباد میں موجودہے
اراکین میں اکبر آسکانی، بشرا رند، ماہ جبین بلوچ اور لیلی ترین شامل ہیں کچھ دوستوں نے افواہ پھیلائی جس کی تردید کرتا ہوں،رکن بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی ہم میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں…
پی ڈی ایم کا کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک گیر احتجاج جاری
لاہور: پی ڈی ایم کی جانب سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک بھر میں بے روز گاری و مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ…