Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور؛ فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے پھٹنے سے 2 راہ گیر جاں بحق

لاہور: اقبال ٹاؤن کی ایک فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے پھٹنے سے 2 راہ گیر جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ لاہور میں اقبال ٹاؤن کے علاقے ملتان روڈ اعوان ٹاؤن میں گزشتہ صبح مشروب ساز فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہوا جس کے بعد آگ…

مہنگائی سے نجات کے لئے عمران خان کو اقتدار سے نکالنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کے لئے عمران خان کو اقتدار سے باہر پھینکنا ہوگا۔ چارسدہ میں مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو شاباش دیتے ہوئے بلاول بھٹو…

سنگدل بیٹے کے تشدد سے 70 سالہ باپ جاں بحق اور ماں زخمی

کراچی: گلشن اقبال میں شقی القلب سنگدل بیٹے کے تشدد سے 70 سالہ باپ جاں بحق اور ماں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردی گئی۔  کراچی کے علاقے گلشن اقبال زینب اسکوائر فلیٹ میں بیٹے کے تشدد سے باپ جاں بحق ہوگیا، جب کہ ملزم کی ماں بھی زخمی ہوگئی…

پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ان کیلیے سودمند نہ ہوگا، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ان کیلیے سودمند نہ ہوگا۔ دورہ افغانستان کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طالبان سے…

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 64 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

 کراچی: غیرملکی قرضوں اور پاکستان انٹرنیشنل سکوک کی ادائیگی کے سبب زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑی کمی ہوگئی ہے۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی قرضوں اور پاکستان انٹرنیشنل سکوک کی ادائیگی کی وجہ سے 15 اکتوبر کو ختم ہونے والے…

لاپتہ ارکان اب تک گھروں کو نہیں پہنچے،،متحدہ اپوزیشن و ناراض اراکین

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی (،بی این پی) اور متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی نے دعویٰ کیاہے کہ لاپتہ ارکان اب تک گھروں کو نہیں پہنچے،ٹویٹس تو کئے گئے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں،لاپتہ ارکان کی اہل خانہ پریشانی سے دوچار ہیں،جام کمال کرسی…

کالعدم ٹی ایل پی کے مطالبے پر فرانسیسی سفیر کو نہیں نکال سکتے، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے مطالبے پر فرانسیسی سفیر کو ملک سے نہیں نکال سکتے۔ پولیس پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن گزشتہ 3 سالوں سے احتجاج…

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا اہم دورہ

کابل: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی،…

سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار ڈاکٹر…

امریکا کو بھی پتہ ہے کہ (ن) اور (ش) الگ الگ ہیں اس لیے ان سے الگ الگ ملاقات کی: شیخ رشید

 راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ امریکا کی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے کہ (ن) اور (ش) الگ الگ ہیں اس لیے ان سے الگ الگ ملاقات کی۔ راولپنڈی میں گرلز کالج مری روڈ کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے…