Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اراکینِ پارلیمان پر 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کی پابندی، صدارتی آرڈیننس کے خلاف اپیل دائر

اراکینِ پارلیمان پر 60 روز کے اندر حلف اٹھانے کی پابندی کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے بطور جماعت صدارتی آرڈیننس کیس میں ہائی کورٹ کے ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر…

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے، آئی ایم ایف ڈائریکٹر

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جہاد ازور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے اور قرض…

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے…

ن لیگ کا اجلاس، احتجاج کا پروگرام تشکیل

ن لیگ نے بھی حکومت کیخلاف بیس اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام ترتیب دے دیا۔ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اعلی سطح کااجلاس ہوا ہے ۔ اجلاس میں ن لیگ نے20 اکتوبر سے احتجاج کاپروگرام تشکیل دےدیا۔ اجلاس میں ریلیوں،جلوسوں اور…

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے

مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے بری خبروں کا سلسلہ جاری ہے، جن میں تازہ اضافہ یہ ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

پنجاب: جشن عید میلاد النبی، ریلیوں اور جلوسوں کا سلسلہ جاری

پنجاب بھر میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ریلیوں اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر شہر قریہ قریہ خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ عاشقان رسول کی جانب سے محافل میلاد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ نبی آخر الزماں کے یوم ولادت کو پنجاب بھر میں…

شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین لندن روانہ ہوگئے ہیں

لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔  تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین لندن روانہ ہوگئے ہیں، اس حوالے سے لندن میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا…

جہانگیر ترین کی شوگر مل کیخلاف کارروائی، 900 من چینی کی اسمگلنگ ناکام

پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر مل یونٹ نمبر ایک رحیم یار خان سے غیر قانونی طور پر چینی کی کوئٹہ منتقلی کی کوشش کو ناکام بنا…

نورمقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم کی والدہ عصمت جعفر کی ضمانت منظور

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم کی والدہ عصمت جعفر کی ضمانت منظور کرلی۔  سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ملزمان ذاکر جعفر اورعصمت جعفر کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عمر…