Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج…

انٹر بینک: ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 82 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173روپے پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 173 روپے کا فروخت ہو رہا ہے جو پاکستان کی تاریخ…

عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا ویڈیو وائرل

فیصل آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے جلسے میں شریک مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا۔ فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ پنجاب…

عوام تھوڑا وقت دیں جلد مہنگائی پر قابو پالیں گے: شوکت ترین

حکومت نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیا، وزیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ عوام تھوڑا وقت دیں جلد مہنگائی پر قابو پالیں گے۔ نیو یارک میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے حکومت پاکستان کی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا…

لاہور: محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر علی رضا نامی شخص نے مشتعل ہو کر…

شوکت ترین کی 6 ماہ کی مدت،اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ

شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ 6 ماہ کی مدت مکمل ہوگئی ہے، اور ان کے 6 ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق 6 ماہ کے عرصے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اوسط 210…

قوم کو 46 روپے لیٹر پٹرول کا وعدہ کرکے عمران نے پٹرول کی قیمت 137 روپےکردی :شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں، بلاول بھٹو

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں…

دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واشنگٹن میں سیکریٹری خزانہ یوسف خان، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی: 7 دن میں معاملات طے ہو جائیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج جمعہ ہے، آئندہ جمعے تک سارے معاملات طے پا جائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سات دن کا وقت احتیاط کے طور پر دے رہا ہوں، اعلان کل بھی ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عوامی مسلم لیگ کے…