Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ٹماٹر، پیاز، چینی، اور چاول سمیت 22 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
کراچی: ملک میں مہنگائی کا گراف دن بدن بڑھنے لگا، روزمرہ کی اشیائے خودرونوش میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے اور گذشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی 0.32 فیصد سے بڑھ کر 8.86 فیصد ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، پیاز، چینی…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک…
پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج ہوگا
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے رات گئے تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15یوم کے لیے ردوبدل کا کوئی اعلا ن نہیں کیا گیاامکان ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آج فیصلہ کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…
شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت آج ختم ہوجائے گی
اسلام آ باد: شوکت ترین کو تاحال سینیٹر منتخب نہیں کرایا جاسکا،شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر 6 ماہ کی مدت آج ختم ہوجائے گی، مشیر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہ ہوسکا ، کمیٹیوں کی سربراہی نہیں کرسکیں گے ۔ ذرائع کے مطابق آج کے بعد…
آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔
آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندے کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی،فیصلہ ایڈیشنل سیشن کورٹ میرپور کے جج جہانگیر جرال نے سنایا۔…
حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا بجلی مزید 1 روپے 68 پیس مہنگی کردی
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔
حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا، اور بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی…
پنجاب قانون کی خلاف ورزی میں ملوث شوگر ملوں کیخلاف کارروائی
لاہور: پنجاب حکومت نے زائد قیمت پر چینی کی فروخت میں ملوث شوگر ملز کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
پنجاب حکومت نے قانون کی خلاف ورزی میں ملوث شوگر ملوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے چنار شوگر ملز فیصل آباد، شکر گنج شوگر ملز جھنگ اور پسرور…
شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا، نادرا
اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔
چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی…
زلفی بخاری برطانیہ میں ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئے
اسلام آباد: برطانوی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹےالزامات لگانے پر ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف…
حکومت اور فوج میں کسی قسم کی کوئی غلط فہمی نہیں : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اور فوج میں کسی قسم کی کوئی غلط فہمی نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا ۔…