Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پٹرولیم قیمتوں میں 8 روپے بجلی کی قیمتوں میں1.39 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،عالمی مارکیٹ میں قیمت 83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری آج وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔
عالمی سطح پرخام…
مجھے پاکستان میں بطور پیادہ استعمال کیا گیا : جمائمہ گولڈ اسمتھ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ مونیکا لیونسکی کی طرح میں بھی ایک طاقتور بوڑھے آدمی کے ساتھ تعلقات میں تھی اور مجھے بھی بطور پیادہ استعمال کیا گیا۔
ایک نایاب انٹرویو میں جمائمہ خان نے گیوینڈرا ہوج کو…
اگلے سال سے صرف حکومت سے منظور شدہ پنکھے چلیں گے، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی اور آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت…
سوال صحافی کرتے ہیں تو نیب کہتا ہے کہ ان کی ضمانت منسوخ کردیں، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوال صحافی کرتے ہیں تو نیب کہتا ہے کہ ان کی ضمانت منسوخ کردیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا…
سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد جب کہ ان کی اہلیہ اور بچوں کی ضمانت منظور کرلی۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی،…
وزارت خارجہ اور پی ٹی وی میں جعلی ڈگری جمع کرانے والے ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وزارت خارجہ میں پی ایچ ڈی کی جعلی ڈگری جمع کرانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون نے کارروائی کرتے ہوئے منسٹری آف فارن آفیئرز (وزارت خارجہ) اسلام آباد میں پی ایچ ڈی کی جعلی ڈگری جمع کرا…
چینی ساختہ “وی ٹی فور ٹینک” کی پاک فوج میں شمولیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کے بھرپور جواب دینے کے لیے روایتی صلاحیتوں کی اپ گریڈیشن جاری رکھنی چاہیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ…
کراچی میں فائرنگ سے فجر کی اذان دیتے ہوئے مسجد کے پیش امام شہید
کراچی: نیو کراچی ایوب گوٹھ میں فائرنگ سے جامع مسجد محمد کے پیش امام شہید ہوگئے، مقتول کو اذان فجر کے دوران عقب سے دو گولیاں ماری گئیں ، مقتول کا آبائی تعلق خیبر پختونخواہ سے تھا ۔
سہراب گوٹھ تھانے کی حدود نیو کراچی ایوب گوٹھ میں جامع…
سول ایوی ایشن میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد: سول ایوی ایشن میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈیٹر جنرل پاکستان نے سول ایوی ایشن کی مال سال 20-2019 کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی طور پر 53 آڈٹ پیراز شامل کئے گئے ہیں.
رپورٹ میں کہا گیا…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بحرین جانے والی گلف ائیرلائن کی پرواز نمبر
GF 771 کی بریفنگ جاری تھی کہ اے این ایف کے عملے نے خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے علی متخان نامی مسافر کے سامان کو مشکوک جان کر تلاشی لی