Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان: وزیرداخلہ شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا ہے، اور 5 کمپنیوں کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر…
کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 ربیع الاول کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 ربیع الاول کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول مورخہ 19 اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔…
مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے
لاہور:مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویزملک انتقال کرگئے، وہ گزشتہ طویل عرصہ سے بیمار تھے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر پرویز ملک طویل عرصہ سے علیل تھے تاہم آج صبح دل کے دورہ کے باعث انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل…
بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد
کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے12 میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پرکارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو بالآخر ایک اور ضمنی انتخاب میں شکست سے دوچار کردیا۔…
پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی مل گئی
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کومسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی مل گئی، الیکشن کمیشن نے وزیرمملکت فرخ حبیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے مختصر فیصلہ سنا دیا۔
فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پاکستان…
فواد چوہدری میرے معاملات سے فاصلہ رکھیں ورنہ میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا: عامر لیاقت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔
ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب میرے…
عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے :وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کا ساتھ دینے پر سرحدی علاقوں میں پشتون ہمارے خلاف ہوئے، انہوں نے ریاست پر حملے شروع کیے خود کو پاکستانی طالبان قرار دیا، اب امریکا علاقے سے نکل گیا ہے، ہم اتحادی نہیں رہے، پشتوںوں سے لڑائی میں ہم…
سوات سمیت دیگر شہروں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری
سوات کے بالائی علاقوں وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری میدانی علاقوں میں بارش اور ژالہ بارہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جب کہ پہاڑی…
‘جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے : شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کے انتقال پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے، حکومت قومی سوگ کا اعلان کرے۔
اپنے ایک بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز…
کراچی میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے ایک ہی خاندان کے5 بچوں کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک شخص 5 بچوں کو 2 الگ الگ رکشوں پر لے جارہا تھا، بار بار اترنے کی جگہ تبدیل کرنے پر ایک رکشا ڈرائیور کو شک ہوا،…