Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تدفین شایان شان اندازمیں ہوگی، عبدالقدیرخان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاجائےگا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عبدالقدیر…

وزیر اعظم عمران خان، صدر اور آرمی چیف کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں وزیر…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 2 نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

مظفرآباد:آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کی2نشستوں پرضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، حلقہ ایل اے 3 اورایل اے 12 میں ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، 3بڑی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے…

صدر عارف علوی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرانصاف عبداللہ بن سلطان نے صدر عارف علوی کا استقبال کیا۔ صدر عارف علوی متحدہ عرب امارات میں کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، آئی ٹی کمپنیوں اور میڈیا کے…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے ہیں۔  الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق سمیت چاروں صوبوں کو احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں خیبر…

خیبر پختونخوا میں ایک روز کے دوران 304 ڈینگی کے نئے کیسز رپورٹ

 پشاور: شہر کے تینوں بڑے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اس وقت سب سے زیادہ ڈینگی کے متاثرہ 63 مریض خیبر ٹیچنگ اسپتال میں داخل کئے گئے ہیں۔ جس میں 7…

لاہور کے اسکول میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش پر چوکیدار گرفتار

 لاہور: پولیس نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوھدری کے حکم پر گلشن راوی پولیس نے کارروائی کی۔ ملزم عرفان امپیریل لائسیم اسکول میں سکیورٹی گارڈ ہے اور اس نے 9 سالہ بچی سے…

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں یکم ربیع اول جمعہ 8 اکتوبر کو ہوگا

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ19 اکتوبر بروز منگل کو منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاورمیں ہوئے۔ رویت ہلال…

‘حساس اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والے کسی اور کا کام کر رہے ہیں:’شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ مریم نواز حساس اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دے رہی ہیں۔اداروں کے خلاف بولنے والے اپنے لئے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ویکسینیشن کے خلاف سازشیں ملک کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں۔ لاہورمیں پریس…

ایک کروڑ نوکریاں دینے کااعلان بے روزگاروں سے مذاق ہے، مرتضی وہاب

 کراچی: ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو بے روزگاروں کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ…