Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عوام مہنگائی کے طوفان کا بدلہ آئندہ الیکشن میں عمران خان سے لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عوام کو مہنگائی سے تکلیف دی ہے جس کا بدلہ آئندہ الیکشن میں عوام ووٹ سے لیں گے۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ انہوں نے نیب آرڈیننس ٹی وی پر…

قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کیلئے اپوزیشن کی ریکوزیشن جمع

اسلام آباد: اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع کروادی گئی،ریکوزیشن پر 156 اراکین کے دستخط ہیں۔ ریکوزیشن پر اسپیکر اسد قیصر…

افغانستان جانے والے افراد کو صرف ایک ہزار ڈالر لے جانے کی اجازت ہوگی: اسٹیٹ بینک

کراچی :ڈالر کی بڑھتی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نےاہم اقدامات کا اعلان کردیا، افغانستان جانے والے افراد کو صرف ایک ہزار ڈالر لے جانے کی اجازت ہوگی،سالانہ حد 6 ہزار ڈالر مقرر کردی۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اسٹیٹ…

بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے  نقصان پر اظہار افسوس  بلاول بھٹو کا زلزلے کی وجہہ سے جانبحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار تعزیت وفاقی اور حکومت زخمیوں کی زندگی…

وزیر اعظم کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی و…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی کوتعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعیدکورکمانڈر کراچی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔ میجر جنرل عاصم ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر…

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی :پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کردیئے گئے،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکور کمانڈر پشاورتعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آرکے )مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک…

حکومت کی آئندہ 3 ماہ میں مزید 5,870 ارب روپے قرض لینے کی منصوبہ بندی

 کراچی: وفاقی حکومت نے آئندہ 3 ماہ میں ٹریژری بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے 5.87 ٹریلین روپے کا قرض لینے کی منصوبہ بندی کرلی۔ مرکزی بینک کے مطابق  یہ قرض کمرشل بینکوں سے لیا جائے گا۔ 5.87 ٹریلین روپے کا قرض پہلے سے لیے گئے 5.15…

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مجوزہ نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا…

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باعث بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کانفرنس میں شرکت کلئےن اٹلی جا…