Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے، اور نیپرا نے بجلی ایک سال کیلئے 1 روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے، جس کے بعد…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا، پی آئی اے اپنے آپریشن کا آغاز ہفتہ وار دو پروازوں سے کررہا ہے، پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی۔
خود ساختہ…
جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر چلانے مریم نواز نے چینل کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا
لاہور:مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر چینل کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔
جنیدصفدرکی آف شورکمپنی سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پرنائب صدر (ن)لیگ مریم نواز نے چینل کیخلاف عدالت جانے…
پنڈورا پیپرز:پاناما لیکس سے بھی بڑا مالیاتی رازوں کا اسکینڈل باہر آنے کیلئے تیار
کراچی: دنیا بھر میں 5 سال قبل پاناما پیپرز کے نام سے ایک مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا تھا جس نے دنیا بھر کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی تھی تاہم اب آئی سی آئی جے کل سے ایک اور مالیاتی اسکینڈل پر مبنی رپورٹس جاری کرنا شروع کرے گی۔
’پنڈورا…
گھی 300 روپے فی کلو سے نیچے آجائے گی چینی 90 روپے تک فروخت کی جاسکے گی: شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کچھ روز میں گھی کی قیمت 300 روپے فی کلو سے نیچے آجائے گی، ساڑھے 12 ملین گھرانوں کو ڈائریکٹ فوڈ سبسڈی دی جائے گی جبکہ چینی 90…
پشاور سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
پشاور: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ…
عمرشریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرانے کا اعلان
کراچی :نامور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر جہاں دنیا بھر میں ان کے مداح افسردہ نظر آرہے ہیں وہیں سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا، صوبائی وزراء نے عمر شریف کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے…
عمر شریف کے انتقال سے قبل ہسپتال میں پیش آئے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
عمر شریف کے انتقال سے قبل ہسپتال میں پیش آئے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
جرمنی کے ایک ہسپتال میں ہفتے کے روز انتقال کر جانے والے عظیم پاکستانی کامیڈین عمر شریف کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
ڈاکٹر طارق شہاب کی جانب…
لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹادیں
لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں۔
ہائیکورٹ میں چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ پیش ہوئے۔
عدالت نے جہانگیر ترین سمیت دیگر…