Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سکھر: ریلوے ٹریک پر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سکھرمیں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس پی ریلوے کے مطابق سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث ٹریک ٹوٹ گیا جبکہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان…

پنجاب جیلوں میں ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل اسٹاف کی خالی آسامیاں پر کرنے کی ہدایت

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے جیلوں میں ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل اسٹاف کی خالی آسامیاں پر کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت جیل نظام میں اصلاحات کیلئے اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولتوں اور پریزن پیکج…

وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا،پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعظم اور بل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعظم…

وطن کیلئے جان کی قربانی سے بڑی کوئی چیز نہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی :  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وطن کیلئے جان کی قربانی سے بڑی کوئی چیز نہیں،جوانوں اور افسران کی قربانیوں سے ملک میں امن اور استحکام آیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق…

لاہور میں طلاق دینے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

 لاہور: خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ صدف نے اپنے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکا۔ ملزمہ صدف کو ساجد خان نے 03 سال پہلے طلاق دی تھی اور ایک ہفتہ قبل ساجد خان نے…

عمران خان کے ہوتے ہوئے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں: مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ وزیراعظم کی جانب سے ‏پینڈورا لیکس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کرنے کے فیصلے پر مریم…

پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں تصادم

اسلام آباد : اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز نے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش ہے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپ کے بعد شیلنگ بھی کی گئی۔ پولیس نے…

پاکستان کی تجارتی خسارہ 3 ماہ کے دوران 100 فیصد بڑھ گیا

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ سو فیصد اضافے کے ساتھ 11.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اس کی وجہ درآمدات میں غیرمعمولی اضافہ ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر برآمدات…

پاناماپیپرزمیں صرف نوازشریف کانام نہیں تھا، پاناماپیپرزمیں شامل دیگرلوگوں کیخلاف کیاہوا؟:مصدق ملک

لیگی رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاناماپیپرزمیں صرف نوازشریف کانام ہی نہیں تھا،انہوں نے سوال اٹھایا کہ پاناماپیپرزمیں شامل دیگرلوگوں کیخلاف کیاہوا؟ مصدق ملک نے سوال اٹھایا کہ کیا پنڈورا پیپرز پربھی یہی اسٹینڈر ہوگا؟ کیا اس کی…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ،جس کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان محمد عامر اقبال شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے…