Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسلام آباد بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
اسلام آباد: بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
ریسکیو…
ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ترک ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ ہم تحریک طالبان کے چند…
کراچی پولیس کا ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر پر چھاپہ، مغوی بازیاب
کراچی ویسٹ پولیس نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر تاوان کے لیے اغوا کیا گیا شخص بازیاب کروا لیا۔
حکام کے مطابق ویسٹ پولیس نے پیر آباد سے اغوا کیے گئے شخص کی بازیابی کے لیے آئی آئی چندریگر روڈ پر چھاپہ مارا…
لاہور ہائیکورٹ: سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریکِ لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔…
حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے : رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے۔
لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا گیا، معیشت کی حالت یہ ہے…
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات، اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس بلانے کا مطالبہ
وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طور پر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ٹی ٹی پی سے حکومتی مذاکرات کو…
لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار
لاہور: تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر اصغر قریشی گرفتار کرلیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا، جعلی پیر کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے گرفتار کیا۔…
ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے تو معاف کر دیں گے عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں : وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کرتاہے اور ہتھیار ڈال دے تو معاف کردیں گے ، وہ عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویود یتے ہوئے کہا کہ…
اپوزیشن کا پیٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج
اسلام آباد: اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام پر پیٹرول بم گرا…
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ انکوائری کررہا ہے تو کیا وزیراعظم مستعفی ہوجائیں؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ انکوائری کررہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟۔
سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بطور وزیر کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے…