Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے فی لیٹر پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی جبکہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس11 روپے 76 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 15 پیسے فی لیٹر…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں :وزیرخزانہ شوکت ترین
اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، لیکن پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے مالی سال21 تا 2022 کی پہلی سہ ماہی کے…
احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کردی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کی فیملی کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی،عدالت کی جانب سے لیگی صدر کی اہلیہ نصرت شہباز پر پلیڈر کے ذریعے فرد جر م عائد کر دی گئی۔…
سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 21 افراد ڈنگی کا شکار ہوئے
کراچی: سندھ بھر میں ڈنگی کے کیسزمیں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 21 افراد ڈنگی کا شکار ہوئے جن میں سے 8 کا تعلق کراچی سے ہے، رواں سال سندھ بھر میں ڈنگی وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔…
کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
کراچی: سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہوگئے اور بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سندھ سے دور ہونے لگا ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر میں شدید بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں، شہر آج میں…
صدر (ن) لیگ شہباز شریف گر کر زخمی ہوگئے
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف گر کر زخمی ہو گئے۔شہباز شریف کے معالجین نے معائنہ کیا اور ایکسرے کئے، پارٹی قائد اور مریم نواز نے شہبازشریف کو فون کرکے خیریت دریافت کی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف گھر کی سیڑھی سے پھسل کر…
یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ کو وردی کس لئے پہنائی ہے؟ ، چیف جسٹس
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ لاپتہ افراد ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی بلوچستان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ کو وردی کس لے پہنائی ہے ؟کسی کا احساس ہی نہیں،…
وفاقی حکومت کا کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کسانوں کےمسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت نے کسانوں کےمسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلئے اہم قدم اٹھالیا، پاکستان سیٹیزن پورٹل پر کسانوں کیلئے خصوصی کیٹیگری آلاٹ کردی گئی۔…
سپریم کورٹ نے 25ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس نومبر میں مقرر کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 25 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس نومبر میں مقررکرنے کی ہدایت کردی،جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ کام کا کافی بوجھ ہونے کے باوجود بہتری کی کوشش کررہے ہیں۔
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ…