Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک، کیپٹن سکندر شہید
راولپنڈی :ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے کمانڈر خوازہ دین عرف شیر خان کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندرنے شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ
کراچی: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ہے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
جس نے انکم ٹیسر کاگوشوارہ فائل نہیں کیاجلدی کردے،ٹیکس وصولی کلئے ایف بی آر کے دفاتر رات 12بجے تک کھلے رہیں گے۔
کراچی…
کراچی میں آج سے آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا آغاز،
کراچی میں آج سے آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا آغاز ہونے جارہا ہے،محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
کراچی والوں تیار ہوجاؤ، محکمہ موسمیات نے شہر میں گرج چمک اور تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی…
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد:مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بری خبرآگئی، یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات ایک بارپھرمہنگی ہونے کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.25روپے فی لیٹراضافے تک کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔
ملک میں جاری مہنگائی…
نیوزی لینڈ ٹیم کے معاملے پر نتیجے تک پہنچ گئے،: شیخ رشیداحمد
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے معاملے پر نتیجے پر پہنچ گئے ہیں۔
اسلام آباد وومن چیمبرز آف کامرس کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم…
لاہور میں خاتون کو توہین رسالت مقدمے میں سزائے موت
لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون کو توہین رسالت کے مقدمے میں سزائے موت سنادی۔
ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔ خاتون سلمی تنویر کو پھانسی اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
خاتون پر توہین…
وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کے ملزمان کو 7 سال قید
لاہور: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو قید کی سزا سنادی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہی نے تین مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سات سات سال قید کی سزا دی۔ مجرموں میں کاظم ،محمود اور فہد شامل ہیں۔
مجرموں کو 45…
کرپشن نہ ہوتی توانہی پیسوں سے بلوچستان کوخوشحال بنا سکتےتھے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2013 کے مقابلے موجودہ حکومت نے کم لاگت سے سڑکوں کی تعمیر کی، ایف آئی اے کو سڑکوں کی تعمیرمیں کرپشن کی تحقیقات کا کہا ہے، موٹرویز کی تعمیرمیں جتنا پیسہ چوری ہوا اس کی تحقیقات کررہے ہیں۔
اسلام…
مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر
اسلام آباد:احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی اور ان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شامل ہونے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔
اسلام آباد کی…
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلئے اوقات کار میں اضافہ کردیا
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلئے اوقات کار میں اضافہ کردیا، ٹیکس جمع کرنے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر آج اور کل رات 12بجے تک کھلے رہیں گےجبکہ اسٹیٹ بینک نے بھی متعلقہ بینک برانچز رات دیر تک…