Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی میں آج سے 2اکتوبر تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کراچی والوں بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئی، آج بھی شہر میں بارش کی پیگوجئی کی گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 2اکتوبر تک مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے جاری رہے گا ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے ایک اور اسپیل کی…

لاہور میں آن لائن لڑکیاں سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور: پولیس کا قحبہ خانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سول لائنز پولیس نے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور ایسکرٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر کام کرنے والے تین ملزمان عمران خان، زمان اور ریاض گرفتار کرلیے۔…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلواضافہ

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلواضافہ کر دیا گیا اور اکتوبر میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن…

انتخابات میں شفافیت یقینی بناناحکومت کی ترجیح ہے

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری کہتے ہیں پی ٹی آئی حکومت انتخابی اصلاحات چاہتی ہے۔کابینہ میں ہونے والی گفتگو کو آگےبڑھناچاہیئے۔انتخابات میں شفافیت یقینی بناناحکومت کی ترجیح ہے۔اوورسیزپاکستانی اثاثہ ہیں،انتخابی عمل سےنکالنازیادتی…

مشترکہ اسلامی کلینڈر کےلئے مسلم برادری سر جوڑ کر بیٹھ گئی

گزشتہ اتوار کو استنبول میں سائنسدانوں، ماہرین اور علماء کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں اسلامی دنیا میں اسلامی کلینڈر میں تصادم کا حل تلاش کیا گیا. ڈیلی سبح ترکی کے صدارتی مذہبی امور کے اعلیٰ بورڈ اور یوروپین کوسل فار فتویٰ اینڈ ریسرچ نے…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے 2 رکنی بینچ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کے لیے سندھ اسمبلی میں قائد حزب…

اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل کیسے حل ہوسکتے ہیں : وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام ، اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل کیسے حل ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کو پہلے سال ہی بلدیاتی الیکشن نہ کرانےکا نقصان ہوا، وزیراعظم مضبوط لوکل…

سپریم کورٹ کا سرکاری نوکریوں میں 30 ہزار خالی اقلیتی نشستوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں 30 ہزار خالی اقلیتی نشستوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے رحیم یارخان مندر حملہ از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین ون…

لڑکا لڑکی تشدد کیس: مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگئی، ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای الیون تھانہ گولڑہ کی حدود میں لڑکے لڑکی پر جنسی تشدد کے…

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی، وزارت اطلاعات کا اہم بیان

وزارت اطلاعات ونشریات نے واضح کیا ہے کہ قومی ترانے کے اصل الفاظ اور اس کی دھن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ ترجمان کے مطابق قومی ترانے کو جدید…